کراچی: مولانا عادل قتل کیس میں تفتیشی حکام نے دارالعلوم کراچی کا دورہ کیا جہاں سیکیورٹی گارڈ سے بھی پوچھ گچھ کی گئی، سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ واردات میں دو پڑوسی ممالک کے ملوث ہونے کے کچھ شواہد ملے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہفتہ کو شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
امن واستحکام کے قیام اوردہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن واستحکام کے قیام اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہلیہ کے ہمراہ کرنل مجیب الرحمن شہید کے گھر گئے. کرنل مجیب الرحمن شہید ٹانک میں مزید پڑھیں
پاک فضائیہ کے لڑاکا اور تربیتی طیاروں کی موٹروے پر لینڈنگ کی مشق
اسلام آباد: پاک فضائیہ نے لاہور۔ اسلام آباد موٹر وے پر لینڈنگ کی مشق کی جس میں مختلف لڑاکا ااور تربیتی طیاروں نے حصہ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فضائیہ کی مختلف اسکواڈرن سے تعلق رکھنے والے لڑاکا اور تربیتی طیاروں نے اس مشق میں حصہ لیا۔ موٹروے پر لینڈنگ کے بعد اپنے ائیر بیسز مزید پڑھیں
ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جو عالمی طاقت بن کر اُبھرے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جو دنیا میں ایک عالمی طاقت کے طور پر ابھرے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں ری سیٹنگ روبوٹک پاکستان کے عنوان سے منعقدہ قومی سیمینار کےاختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ کہاانفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں روزگار مزید پڑھیں
نیب نے شہباز خاندان کی لاکھوں ڈالرکی جعلی ٹرانزیکشنز کا ڈیٹا حاصل کرلیا
لاہور: قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے خاندان کو بیرون ملک سے لاکھوں ڈالرز منتقلی کی تفصیلات حاصل کر لی ہیں۔ نیب لاہور کی دست یاب دستاویزات کے مطابق بیرون ملک سے سب سے زیادہ رقم سلمان شہباز کو موصول ہوئی۔ انھیں 127 جعلی ترسیلات کے ذریعے ایک کروڑ 44 لاکھ ڈالر منتقل کیے مزید پڑھیں
راولپنڈی میں 13 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار
راولپنڈی: مری پولیس نے 13 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں درخواست گزارنے بتایا کہ ملزم شاہ زیب نے بہن کو زیادتی کا نشانہ بنایا جب کہ اس کا ساتھی مزید پڑھیں
وقت آچکا ہے عوام سلیکٹڈ سرکار کیخلاف اُٹھ کھڑے ہوں، بلاول بھٹو زرداری
کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وقت آچکا ہے عوام سلیکٹڈ سرکار کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی حکومت مخالف تحریک پر بتادلہ خیال کیا گیا، ملک بھر میں پی مزید پڑھیں
بیساکھیوں پر کھڑی حکومت جلد اپنے بوجھ سے گرنے والی ہے، مریم نواز
لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ بیساکھیوں پر کھڑی حکومت جلد اپنے بوجھ سے گِرنے والی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر اور جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے جاتی امرا میں ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں کی صحافیوں سے گفتگو میں مریم نواز مزید پڑھیں
ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران خاتون کے زخمی ہونے کی فوٹیج سامنے آگئی
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر خاتون زخمی ہوگئی۔ راولپنڈی اڈیالہ روڈ کے قریب گھر کے باہر خاتون کو لوٹنے کی کوشش میں مزاحمت پر خاتون کو گولی مار دی گئی۔ خاتون کو زخمی حالت میں بینظیر اسپتال منتقل کیا گیا۔ مسلح ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واردات کی سی مزید پڑھیں
سانحہ 8 اکتوبر؛15 برس بعد بھی تعمیر نو کے 1 ہزار631 منصوبے التوا کا شکار
مظفر آباد: 8 اکتوبر کو آنے والے ملکی تاریخ کے تباہ کُن زلزلے کو 15سال مکمل ہوگئے تاہم ابھی تک متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو کا کام باقی ہے۔ 2005 میں آنے والے قیامت خیز زلزلے نے متاثرین سے سب کچھ چھین لیا۔ زلزلے کی تباہی سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے ترقیاتی منصوبے تاحال مکمل مزید پڑھیں