تربت کے نزدیک سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کی فائرنگ میں ایک جوان شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوب مشرقی تربت سے 35 کلومیٹر دور جَھکی پوسٹ کے نزدیک گشت کرنے والی سیکیورٹی فورس کی ٹیم پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں لانس نائیک وسیم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، 12ربیع الاوّل 30 اکتوبر کو ہوگی
ملک میں ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاوّل پیر کو ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا۔ مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ یکم ربیع الاوّل پیر مزید پڑھیں
70 کالجز کے پرنسپلز کو انٹر میں داخلہ دینے کا اختیار مل گیا
کراچی: رواں سال کالج میں داخلے سے محروم طلبا میرٹ کی بنیاد پربغیر کلیم فارم جمع کرائے من پسند کالج میں داخلہ لے سکیں گے۔ ڈائریکٹر جنرل اور چیئرمین مرکزی داخلہ پروگرام 2020 پروفیسر ڈاکٹر عبد الحمید کے مطابق مرکزی داخلہ پروگرام 2020 کے تحت کراچی کے کل 88 کالجوں اور ہائر سیکنڈری اسکولوں میں طلبہ مزید پڑھیں
چارسدہ میں زینب قتل کیس میں گرفتار ملزم کو جیل بھیجنے کا حکم
چارسدہ: عدالت نے زینب قتل کیس میں گرفتار ملزم کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ چارسدہ پولیس نے ڈھائی سالہ زینب کے اغواء، جنسی زیادتی اور قتل کیس میں گرفتار ملزم کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا۔ ملزم لعل محمد کو سخت سیکیورٹی میں سول جج شیراز فردوس کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ یہ بھی مزید پڑھیں
موٹر وے زیادتی کیس: ملزم عابد ملہی کا14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی اور اس کے ساتھ شفقت کو14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے کی ٹیم نے 14 ستمبر کو موٹروے زیادتی کیس کے ملزم شفقت کو مزید پڑھیں
نجی کمپنیاں حکومتی غلطیوں سے فائدہ اٹھا رہی ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کراچی لوڈ شیڈنگ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ نجی کمپنیاں حکومتی غلطیوں سے فائدہ اٹھا رہی ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کراچی لوڈ شیڈنگ کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل عدالت مزید پڑھیں
بلوچستان کے کمشنرزاورڈی آئی جیز سے بچوں سے جنسی تشدد کی رپورٹس طلب
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبے بھر کے کمشنرزاورڈی آئی جیزسے جنسی تشدد کی رپورٹس طلب کرلیں۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جمال خان مندوخیل اورجسٹس عبدالحمید بلوچ پرمشتمل عدالت عالیہ کے بینچ نے قلعہ عبداللہ کے 8 سالہ بچے سے زیادتی اورپھرقتل کے مقدمے پرسماعت کی۔ مقدمہ مقتول بچے کے والد کے جانب سے درج کرایا مزید پڑھیں
لال مسجد کیس؛ جیسے پہلے امن قائم ہوا اب پاکستان اس کا متحمل نہیں ہوسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لال مسجد کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ جیسے پہلے امن قائم ہوا اب پاکستان اس کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لال مسجد کی بندش کیخلاف شہداء فاؤنڈیشن کی درخواست پر سماعت کی۔ ہائیکورٹ نے معاملہ حل کرنے کے لیے وقت دینے کی ڈی سی مزید پڑھیں
مولانا ڈاکٹر عادل خان اور ان کے ڈرائیورکے قتل کا مقدمہ 3 روز بعد درج
کراچی: شاہ فیصل کالونی میں مولانا ڈاکٹرعادل خان اوران کے ڈرائیورکے قتل کا مقدمہ 3 روزبعد درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی کے علاقے شمع شاپنگ سینٹرکے قریب 10 اکتوبر کی شام تقریباً 7 بجکر 40 منٹ پر فائرنگ سے شہید کیے جانے والے مولانا ڈاکٹر عادل خان اور ان کے ڈرائیورمقصود احمد مزید پڑھیں
عمران خان کے حکم پر نیب نے میری خصوصی کرسی لے لی، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عدالت میں شکایت کی ہے کہ انہوں نے کمر درد کے لیے گھر سے اسپیشل کرسی منگوائی تھی جو نیب نے لے لی۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب ٹیم نے شہباز شریف کو احتساب عدالت پیش کردیا۔ شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں