دوارکا آپریشن کے غازی وائس ایڈمرل (ر) اقبال فضل قادر انتقال کرگئے

 لاہور: جنگ ستمبر میں دوارکا آپریشن کے غازی وائس ایڈمرل (ر) اقبال فضل قادر کراچی میں انتقال کرگئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جنگ ستمبر میں دوارکا آپریشن کے غازی وائس ایڈمرل (ر) اقبال فضل قادر کراچی میں انتقال کرگئے۔ اس موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے وائس ایڈمرل مزید پڑھیں

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مزید 15 کیسز سامنے آگئے

 کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 19 نئے کیسز سامنے آگئے جن میں سے  15 كا تعلق تعلیمی اداروں  سے ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کے 19 نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں وائرس سے متاثرہ مجموعی تعداد 15688 اور صحت یاب مریضوں کی کل تعداد 15330 ہوگئی۔ مزید پڑھیں

فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے متاثرین کو رقوم کی واپسی شروع

 کراچی: پاک فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل کے متاثرین کو رقوم کی واپسی شروع ہوگئی، تاحال 400 افراد کو ڈیڑھ ارب روپے واپس کردیے گئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ پروجیکٹس اور نیب کی مشترکہ کاوشوں کی بدولت فضائیہ کراچی کے صارفین کو رقوم کی ادائیگی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں علیم خان خوشحالی گروپ سے وابستہ دو دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد گزشتہ روز میر علی کے رہائشی ملک رئیس مزید پڑھیں

مذاکرات کامیاب، لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

 اسلام آباد: لیڈی ہیلتھ ورکرز کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد انہوں ںے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ڈی چوک پر اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے بیٹھی لیڈی ہیلتھ ورکرز نے وفاقی وزیر علی محمد خان کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کرنے مزید پڑھیں

نوازشریف کی طلبی کے اشتہارات شائع

اسلام آباد: العزیزیہ اسٹیل اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے اسلام آبادہائیکورٹ کےاحکامات پرعملدرآمد کرتے ہوئے نوازشریف کی طلبی کے اشتہارات شائع کر دئیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اشتہار میں تحریر ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 10 سال قید اورجرمانے کی مزید پڑھیں

ایک ماہ کے دوران درآمدی بل میں 28 فیصد اضافہ

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ ستمبر میں 7 سو 16 ارب روپے کی کل درآمدات رہیں، جو اگست 2020 کی نسبت درآمدی بل میں 28 فیصد زیادہ ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر میں اگست کی نسبت مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے ’ٹک ٹاک‘ پر عائد پابندی ہٹادی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر عائد پابندی ہٹادی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق فیصلہ ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے والے تمام اکاؤنٹس بلاک کرنے کی یقین دہانی پر کیا گیا ہے، ٹک ٹاک انتظامیہ صارفین کے تمام اکاؤنٹس ملکی قوانین مزید پڑھیں

عدالت کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو رہا کرنے کا حکم

کراچی: عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے مزار قائد میں نعرے بازی کرنے کے کیس میں کیپٹن صفدر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کیا ہے۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے مزید پڑھیں

ہمت ہے تو مجھے گرفتار کرو، مریم نواز کا چیلنج

کراچی: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ قریبی رشتوں کے ذریعے بلیک میل کرنے کی بجائے ہمت ہے تو مجھے گرفتار کرو۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن صفدر کی گرفتاری اور اس کے بعد عدالت پیشی کے بعد پی ڈی ایم مزید پڑھیں