اسلام آباد: پمز اسپتال میں کام یاب آپریشن کے ذریعے دو بہنوں کی جنس تبدیل کردی گئی۔ پمز اسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر امجد چوہدری کا ایکسپریس سے گفتگو میں کہنا تھا کہ گجرات کی دو بہنوں کو غیر معمولی جسمانی ساخت کے باعث پمز ہسپتال لایا گیا تھا۔ اس فیملی کی 9 بیٹیاں ہیں جن میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گلشن اقبال میں آگ بجھانے والا سلنڈر پھٹنے سے ایک دکان دار جاں بحق دوسرا شدید زخمی
کراچی: گلشن اقبال کی ایک دکان میں آگ بجھانے والا سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی جس کے باعث علاقہ مکین اور دکان دار خوف زدہ ہو کر باہر نکل آئے۔ اس حوالے سے ایس ایچ مزید پڑھیں
واردات کے دوران ڈاکوؤں کی رنگے ہاتھوں گرفتاری کی فوٹیج سامنے آگئی
کراچی: گلبرگ پولیس نے شارع پاکستان پر سڑک کنارے شہری سے لوٹ مار کرنے والے 2 ڈاکوؤں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ سوشل میڈٰیا پر وائر ہونے والی واقعے کی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شارع پاکستان میں ایک موٹر سائیکل سوار سڑک کے کنارے کھڑا ہے اور اس مزید پڑھیں
آئںدہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی، بلاول بھٹو زرداری
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ریڈیو پاکستان کے 749 ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آئںدہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی جو اقتدار میں آکر برطرف ملازمین کو مراعات کے ساتھ بحال کرے گی۔ اپنے جاری بیان میں پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ سلیکٹڈ مزید پڑھیں
کراچی میں مسکن چورنگی دھماکے کا مقدمہ درج
کراچی: گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ سے عمارت کے تباہ ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ سے عمارت کے تباہ ہونے کے مقدمہ نجی بینک کے آپریشن منیجرمحمد عارف کی مدعیت میں گلشن اقبال تھانے میں مزید پڑھیں
ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں بتدریج اضافہ
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 9 ہزار 642 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے736 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مزید پڑھیں
سندھ حکومت ختم کرنے کی دھمکی دی گئی، مراد علی شاہ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے سندھ حکومت ختم کرنے کی دھمکی دی گئی تھی، چپ اس لیے ہوں کہ تحقیقات ہورہی ہیں اگر زبان کھولی تو آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔ یہ بات انہوں ںے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ 18 مزید پڑھیں
قبائلی اضلاع میں تھری اور فورجی سروسز بحال نہ ہونے پر وفاق سے جواب طلب
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ کی تھری جی اور فور جی سروسز بحال نہ ہونے پر وفاق سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ کی تھری جی اور فور جی سروسز بحال کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا مزید پڑھیں
ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، صوبے بھر میں او پی ڈیز کی بندش سے مریض رل گئے
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث صوبے بھر میں او پی ڈیز بند ہونے سے مریض رل گئے۔ سول اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز پر تشدد اور اسپتالوں میں سہولیات کے فقدان پر ینگ ڈاکٹرز احتجاج کر رہے ہیں جس کے باعث صوبے بھر میں او پی ڈیز دوسرے روز بھی بند ہیں، سول اسپتال اور بی مزید پڑھیں
ایل او سی پربھارتی فائرنگ کے متاثرین کی مدد کی جائے،آرمی چیف کی جوانوں کو ہدایت
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کو پرعزم رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اپنا فرض جذبے سے ادا کریں اور بھارتی فائرنگ سے متاثرہ مقامی آبادی کی بھرپورمدد کی جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید مزید پڑھیں