کراچی: گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں گیس خارج ہونے کے سبب ہونے والے دھماکے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 30 زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب دھماکا 4 منزلہ رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر ہوا۔ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر نجی بینک اور 3 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ اسمبلی اجلاس؛ محمود اچکزئی کے خلاف قرارداد کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن بپھرگئی
کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں محمود خان اچکزئی کے اردو کے خلاف بیان پر مذمتی قرارداد جمع کرانے سے روکے جانے پر اپوزیشن ارکان بپھر گئے جنہوں ںے احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی شروع کردی، جی ڈی اے نے اس احتجاج کا ساتھ نہیں دیا۔ بدھ کو سندھ اسمبلی کا اجلاس سوا گھنٹے تاخیر سے اسپیکر مزید پڑھیں
صفدر اعوان کے خلاف ایف آئی آر سے قبل سندھ حکومت کو اعتماد میں لیا گیا، حلیم عادل
کراچی: تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ایف آئی آر سندھ حکومت کو اعتماد میں لے کر درج کی گئی۔ حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میڈیا کارنر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اسمبلی کی کنسٹرکشن میں اربوں مزید پڑھیں
جزائر سے متعلق صدارتی آرڈیننس؛ بلاول کا سندھ اسمبلی کی منظور کی گئی قرارداد کا خیرمقدم
کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اسمبلی کی جانب سے جزائر کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس کے خلاف منظور کی گئی قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری کردہ اپنے بیان میں پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ پوری سندھ نے ذات پات، نسل، زبان اور مذہب مزید پڑھیں
کراچی کی رہائشی عمارت میں دھماکا پراسراریت اختیار کرگیا
کراچی: مسکن چورنگی کے قریب رہائشی عمارت اللہ نور اپارٹمنٹ میں دھماکا پراسراریت اختیار کرگیا اس سے قبل بھی مذکورہ عمارت میں اسی بینک کے ساتھ قائم ریسٹورنٹ میں رواں سال 9 جنوری کو زور دار دھماکا ہوا تھا جس میں 3 ملازمین زخمی ہوئے تھے۔ گلشن اقبال پولیس کے مطابق زخمیوں نے بیان دیا کہ مزید پڑھیں
سیاسی عدم استحکام معیشت کیلیے زہر قاتل ہے، ایکسپریس فورم
لاہور: سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے پیدا شدہ غیر یقینی صورتحال معیشت کیلیے زہر قاتل ہے۔ بدقسمتی سے حکومت اور اپوزیشن دونوں اطراف سے ہی ذمے داری کا مظاہرہ نہیں کیا جارہا اور ملکی سلامتی کے اداروں کو بلاوجہ ملوث کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جس کا فائدہ نہ سیاسی جماعتوں ، نہ مزید پڑھیں
سندھ میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل قائم کرنے کا فیصلہ
کراچی: حکومت سندھ نے صوبے میں پہلی بار سندھ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا قانونی مسودہ بھی تیار کرلیاگیا ہے جو محکمہ قانون کو بھیج دیا گیا ہے، مجوزہ سندھ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے قیام کا مقصد مزید پڑھیں
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز کمی
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی برقرار رہا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالرکی قدر آج 15 پیسے کم ہوکر 62روپے13 پیسے ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ رواں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر 36 پیسے کم مزید پڑھیں
شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں جیل بھیج دیا گیا
لاہور: احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی تو نیب نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر مزید پڑھیں
آرمی چیف نے کراچی میں ہونے والے واقعے کا نوٹس لے لیا
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نے کراچی میں ہونےو الے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کراچی میں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کور کمانڈر کراچی کو معاملے کی فوری تحقیقات کرنے مزید پڑھیں