مولانا فضل الرحمان کی  آصف علی زرداری سے ملاقات

کراچی: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے کراچی جلسے میں شرکت کے لئے گزشتہ رات کراچی پہنچ گئے تھے، جب کہ آج مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور مزید پڑھیں

ابھی تو پی ڈی ایم کا دوسرا جلسہ ہے عمران خان گھبرانا نہیں ہے، ترجمان (ن) لیگ

لاہور: (ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تو پی ڈی ایم کا دوسرا جلسہ ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے ایک جلسے نے عمران اور مزید پڑھیں

عالمِ اسلام کو ماہِ ’ربیع الاول‘ کی پرنور و معطر ساعتیں مبارک

کراچی: ماہ ربیع الاول آج شروع ہورہا ہے جب کہ 12 ربیع الاول 30 اکتوبر بروز جمعہ کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ماہ ربیع الاول کی مبارک ساعتیں کا آغاز ہوگیا ہے، اور 12 ربیع الاول 30 اکتوبر بروز جمعہ کو ہوگی۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویٹ سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

نواز شریف کو ہر جگہ سے ناکامی کے بعد جمہوریت یاد آئی ہے، اسد عمر

 کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ہر جگہ سے ناکامی کے بعد نواز شریف کو جمہوریت یاد آئی ہے۔ کراچی میں وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر نے کہا کہ 2018 کےانتخابات میں کراچی کے عوام نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، 11 مزید پڑھیں

اپوزیشن ملک میں اشتعال کی سیاست کو فروغ دینا چاہتی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان     

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہےکہ اپوزیشن ملک میں اشتعال کی سیاست کو فروغ دینا چاہتی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تحریک پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کی اداروں کے خلاف تقریر نہ تو نادانی ہے اور نہ محض کوئی مزید پڑھیں

کل ایک شخص چیخ چیخ کر اپنی ناکامی کا ماتم کررہا تھا، مریم نواز

 کراچی: حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے آج کراچی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ کل ایک شخص چیخ چیخ کر اپنی ناکامی کا ماتم کررہا تھا، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کٹھ پتلی کو بوٹ پالش کا موقع مل گیا، باجوہ صاحب مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) صفدر کی مزار قائد میں نعرے بازی، پی ٹی آئی رہنماؤں کا شدید ردعمل

 کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی مزار قائد پر حاضری کے دوران احاطہ مزار میں ان کے شوہر کیپٹن (ر)  محمد صفدر نے نعرے بازی شروع کردی جس پر وفاقی وزرا کی جانب سے شدید ردّعمل سامنے آیا ہے۔   کیپٹن (ر)  محمد صفدر نے مزار قائد کے احاطے میں ”ووٹ مزید پڑھیں

گلبدین حکمت یار آج پاکستان پہنچیں گے، بوسنیا کے صدر کا دورہ منسوخ

بوسنیا ہرزیگووینا کے صدر اور چیئر مین آف پریئڈ نسی ملورڈ ڈوڈک کا 21 اکتوبر کا دورہ منسوخ ہوگیا ہے جب کہ افغانستان کی حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار آج پاکستان پہنچیں گے۔ بوسنیا کے صدر ملورڈ ڈوڈک  کو 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچنا تھا جہاں وہ وزیر اعظم عمران خان، وزیر خارجہ مزید پڑھیں

آئی بی اے کراچی میں غیر تدریسی ملازمہ کے ساتھ ہراسگی کا کیس رپورٹ

کراچی:  آئی بی اے(انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن) میں مبینہ طور پر غیر تدریسی خاتون ملازم کے ساتھ ہراسگی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ سامنے آنے کے بعد ایک خاتون فیکلٹی ممبر کی جانب سے اس واقعہ کی تحریری اطلاع دیتے ہوئے آئی بی اے کی انتظامیہ سے معاملے کی چھان بین کی درخواست کی مزید پڑھیں

امریکا کورونا کیلئے پاکستان جیسے اقدامات کرتا تو کھربوں ڈالربچالیتا، عالمی ماہرِاقتصادیات

 اسلام آباد: پاکستان کی کرونا حکمت عملی پر عالمی سطح پر شاندار تعریف کی گئی ہے۔ عالمی بینک کے سابق چیف اکونومسٹ اور اوبامہ کی اکنامک کونسل کے صدر لیری سمرز  نے پاکستان کے کورونا اقدامات کو زبردست قراردیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا پاکستان کی طرح کووڈ کے خلاف اقدامات کرتا تو دس ٹرلین ڈالرز مزید پڑھیں