لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب نے جعلی ڈگری پر لاہور جنرل اسپتال کے ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر اجمل کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب اور موجودہ ایڈیشنل ایم ایس جنرل اسپتال ڈاکٹر اجمل کی ڈگری جعلی نکل آئی، ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ ہائی کورٹ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کے الیکٹرک کے تانے بانے ممبئی سے ملیں گے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کراچی لوڈ شیڈنگ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ نجی کمپنیاں حکومتی غلطیوں سے فائدہ اٹھا رہی ہیں، کے الیکٹرک کے تانے بانے ممبئی سے نکلیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کراچی لوڈ شیڈنگ کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل عدالت میں مزید پڑھیں
موٹر وے زیادتی کیس؛ ملزم عابد ملہی کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا
لاہور: انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے موٹر وے زیادتی کیس کے ملزم عابد ملہی کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی آئی اے ماڈل ٹاؤن لاہور نے موٹر وے زیادتی کیس کے ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ کے رو برو مزید پڑھیں
نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر 29 اکتوبر تک عملدرآمد مکمل کا حکم
اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خان ریفرنس سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر29 اکتوبرتک عملدرآمد مکمل کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی کے معاملے پرنوازشریف کی جائیداد، کمپنیوں میں شیئرزضبطگی اوربینک اکاوٴنٹس مزید پڑھیں
دنیا عالمی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کیلیےکوششیں کرے،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا عالمی قراردادوں کےمطابق مسئلہ کشمیر کے حل کیلیےکوششیں کرے۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر کی وزارت خارجہ میں وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی۔ دوران ملاقات دوطرفہ تعلقات، کورونا وبائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امورسمیت ماحولیاتی تبدیلی، تعلیم مزید پڑھیں
شہباز شریف کے واش رومز میں کیمرے لگائے گئے، مریم اورنگزیب
لاہور: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے وزیراعظم عمران خان کے حکم پر شہباز شریف کے واش رومز میں کیمرے لگائے گئے۔ مریم اورنگزیب نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اے پی سی فیصلوں کو کمزور کرنے کیلئے عمران خان کے حکم پر شہبازشریف کو گرفتار کیا گیا، شہبازشریف نیب مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی بڑھتی ہوئی ریاستی دہشتگردی قابل مذمت ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی مقبوضہ جب کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی بھرپور مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں جعلی مقابلوں میں نہتے کشمیریوں کی ماوراے عدالت قتل عام، خودساختہ گھیراؤ اور تلاشی آپریشنز کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ گذشتہ ایک برس میں مزید پڑھیں
وادی کالام میں کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کی منظوری
پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے سوات کی خوبصورت وادی کالام میں کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دے دی۔ پشاور میں کرکٹ کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ وہاں کرکٹ کو مزید فروغ دینے کے لیے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا نے اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ نیا اسٹیڈیم مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی عوام میں جڑیں نہیں ہیں، بلاول بھٹو زرداری
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نااہل سلیکٹڈ حکومت ملک اور عوام پر بوجھ بن چکی ہے، پی ڈی ایم کے ذریعے نااہل حکومت کا خاتمہ کریں گے۔ وہ بلاول ہاؤس میں کراچی کو آرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس کے شرکا سے گفتگو کررہے تھے۔ اجلاس میں حکومت مخالف تحریک مزید پڑھیں
آصف زرداری طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال منتقل
کراچی: سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو طبیت کی ناسازی کی وجہ سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو ناسازی طبع کی وجہ سے اتوار کی شام اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ آصف زرداری کا میڈیکل چیک اپ کیا جارہا۔ جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں