کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے طیاروں کو پرندوں سے محفوظ کرنے کے لیے جدید خودکار برقی نظام نصب کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق طیاروں اور فضائی سفر کو محفوظ بنانے کے لیے سی اے اے کی جانب سےپہلے مرحلے میں کراچی ایئر پورٹ پر پرندوں سے بچاؤ کے لئے جدید خود مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، آزاد کشمیر میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
مظفر آباد: آزادکشمیر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر دوبارہ لاک ڈاون نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق زیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کی زیر صدارت اجلاس میں آزادکشمیر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ وزیر اعظم نے اعلیٰ مزید پڑھیں
نوازشریف پاکستان کی دفاعی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتے ہیں، طاہر اشرفی
راولپنڈی: وزیرا عظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہے نواز شریف پاکستان کی دفاعی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتے ہیں۔ انھوں نے مسلم لیگ ضیاء الحق شہید کے زیر اہتمام راولپنڈی آرٹس کونسل منعقدہ استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم کسی کو فرقہ وارانہ فسادات پیدا نہیں مزید پڑھیں
سندھ میں سرکاری کالجز این جی اوز کے حوالے کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے کالجز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کرلیا، محکمہ کالجز سندھ نے صوبے بھر کے ریجنل ڈائریکٹر سے کالجز کے نام بطور تجویز طلب کرلے۔ ایکسپریس کے مطابق محکمہ کالجز سندھ نے سرکاری کالجز پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت این جی اوز کے حوالے کرنے کی تیاریاں شروع مزید پڑھیں
ایکنک نے 32 کلومیٹر طویل پشاور ناردرن بائی پاس کی منظوری دے دی
پشاور: قومی اقتصادی کونسل (ایکنک) نے 32 کلو میٹر پشاور ناردرن بائی پاس کی منظوری دے دی۔ پشاور ناردرن بائی پاس کی تعمیر سے پشاور شہر پر ٹریفک کا دباؤ کم ہوگا، یہ بائی پاس گزشتہ کئی ادوار سے التوا کا شکار تھا، ایکنک نے 157 ایم وی مدین بجلی گھر اور 88 ایم وی گبرال مزید پڑھیں
پی پی کرپشن میں رعایت کیلئے سندھ کے جزیرے وفاق کو دے رہی ہے، جماعت اسلامی
کراچی: جماعت اسلامی نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سندھ کے جزائر وفاق کے حوالے کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کرپشن میں رعایت کے لیے سندھ کے جزیرے وفاق کو دے رہی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سندھ اور سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ جزیرے تاریخی مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کے 11 اکتوبر کو ہونے والے جلسے کی تاریخ تبدیل
اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پہلے جلسے کی تاریخ تبدیل کردی گئی، جلسہ اب کوئٹہ میں 11 اکتوبر کے بجائے 18 اکتوبر کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا پہلا جلسہ ملتوی ہوگیا۔ اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ جلسہ اب مزید پڑھیں
قائد آباد سے لاپتا کمسن بچی بازیاب، ملزمان باپ بیٹا گرفتار
کراچی: قائد آباد پولیس نے گلشن بونیر میں آپریشن کے دوران باپ بیٹے کو گرفتار کرکے چار روز سے لاپتا 5 سالہ کم سن بچی کو بازیاب کرالیا۔ قائد آباد کے علاقے گلشن بونیر کے رہائشی شمس الحق کی 5 سالہ بیٹی زینب 30 ستمبر کو گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ اس دوران نامعلوم ملزمان مزید پڑھیں
سندھ میں بارش کی تباہ کاریوں کو مہینہ گزر گیا، لاکھوں بے گھر خاندان آج بھی امداد سے محروم
کراچی: سندھ میں ریکارڈ بارشوں اور بڑے پیمانے پر تباہ کاریوں کو ایک ماہ گزر جانے کے باوجود سندھ حکومت نے جانی و مالی نقصانات کا ازالہ نہیں کیا اور نہ ہی لاکھوں بے گھر خاندانوں کی مدد کی جاسکی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے 29 اگست کو کراچی کے چھ اضلاع سمیت میرپور مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا سے توہین آمیز مواد ہٹانے کا عمل جاری رکھنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے متعلقہ اتھارٹیز کو سوشل میڈیا سے توہین آمیز مواد ہٹانے کا عمل جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں صحابہ کرام ؓ کی شان میں گستاخی کے ملزم شوکت علی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اتھارٹیز کو سوشل میڈیا مزید پڑھیں