کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک شہری کے جاں بحق ہونے اور2 شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعہ مقدمہ درج کرلیا گیا تاہم مقتول کے اہلخانہ نے مقدمے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدمے میں زیر حراست پولیس اہلکاروں کو نامزد نہیں کیا گیا۔ کوکورنگی صنعتی ایریا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شہباز شریف نے اربوں روپے کے تحائف کی لین دین کی، نیب نے دستاویزات حاصل کرلیں
لاہور: نیب لاہور کی تحقیقاتی ٹیم نے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے فیملی اراکین کو اربوں روپے مالیت کے تحائف لینے اور دینے کی دستاویزات حاصل کرلیں۔ قومی احتساب بیورو میں منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں شہباز شریف کے اربوں روپے مالیت کے تحائف حاصل کرنے اور بیوی مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا گندم اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے چینی اور گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گندم اور چینی کے موجود اسٹاک، طلب و رسد، مستقبل کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے حوالے سے کی جانے والی درآمد اور بنیادی اشیائے مزید پڑھیں
ایل او سی پر خطرات سے نمٹنے کیلیے ہروقت چوکنا رہنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرحدوں پر تعینات فوجی جوانوں سے کہا ہے کہ ایل او سی پر خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں ںے ایل او سی پر دفاعی تیاریوں کی آگاہی کے لیے گلگت اور اسکردو کے دورے میں فوجی جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
خیبرپختون خوا حکومت نے دلیپ کمار کا آبائی مکان خریدنے کا اعلان کردیا
پشاور: خیبر پختون خوا کی حکومت نے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کا آبائی مکان خریدنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے اپنے ویڈیو بیان میں وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران خان بنگش نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کی حکومت فلمی دنیا کے درخشندہ ستارے دلیپ کمار کا چار مرلے کا گھر مزید پڑھیں
بلوچستان میں كورونا وائرس كے مزید 21 كیسز سامنے آگئے
کوئٹہ: بلوچستان میں كورونا وائرس كے مزید 21 نئے كیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محكمہ صحت بلوچستان کی جاری کردہ رپورٹ كے مطابق گزشتہ روز صوبے میں 911 افراد كے كورونا وائرس ٹیسٹ کیے گئے۔ نتیجے میں 6 اضلاع سے 21 نئے كیسز سامنے آئے۔ صوبے میں اب تک وائرس سے متاثر ہونے والوں كی مجموعی تعداد 15 مزید پڑھیں
ہماری حکومت سیاسی انتقام کے حق میں نہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت سیاسی انتقام کے حق میں نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف پر بغاوت کا مقدمہ درج ہونے سے متعلق لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں سالگرہ کا کیک کاٹ رہا تھا جب ایف آئی مزید پڑھیں
پاک بحریہ کا جاپان کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز
کراچی: پاک بحریہ نے جہاز رانی کے تحفظ اور قذاقی کی روک تھام کے لیے جاپان کے ساتھ بحری مشقوں کا آغاز کردیا۔ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقارنے (ہیلی کاپٹر سمیت) جاپانی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز اونامی کے ساتھ پیسج مشق میں شرکت کی۔ یہ دونوں جہازفی الوقت خلیج عدن مزید پڑھیں
سندھ کابینہ نے جزائر کی ملکیت پر صدارتی آرڈیننس کو مسترد کردیا
کراچی: سندھ حکومت نے آئی لینڈ پر وفاقی حکومت سے آئندہ کسی قسم کی بات نہ کرنے اور اس ضمن میں وفاق کو لکھا گیا خط واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی آرڈیننس غیرآئینی اور اور غیرقانونی ہے۔ یہ بات سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ مزید پڑھیں
کراچی کے سات بڑے سرکاری ہسپتالوں کی گیس منقطع کرنے کی تیاری مکمل
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر کراچی کے سات بڑے ہسپتالوں کی گیس منقطع کرنے کی تیاری مکمل کرلی، 10 اکتوبر کو ہسپتالوں کو دی گئی مہلت ختم ہوجائے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق گیس کے نادہندہ کراچی کے سات بڑے سرکاری ہسپتالوں کو واجبات کی ادائیگی مزید پڑھیں