احتساب عدالت اسلام آباد نے جعلی بینک اکاؤنٹس، میگا منی لانڈرنگ، ٹھٹھہ واٹر سپلائی اور پارک لین کے ضمنی ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کیلئے آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان کو28 ستمبر کو طلب کرلیا ، خواجہ انور مجید کی ویڈیو لنک پر حاضری ہوگی۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
طلال چوہدری نے ن لیگ اور پوری سیاست کا سرشرم سے جھکا دیا، فیاض الحسن چوہان
راولپنڈی: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ طلال چوہدری سابق وزیر اور موجودہ خاتون رکن اسمبلی کو گھر جاکر ہراساں کرتا ہے پنجاب حکومت نے اس واقعہ کی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے جس نے کام شروع کر دیا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ طلال مزید پڑھیں
حکومت صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کرنیوالوں کو قانون کی گرفت میں لے، مفتی منیب
کراچی: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو قانون کی گرفت میں لے۔ دارالعلوم نعیمیہ کراچی میں اَئمہ وخطباء کےاجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم کسی بھی صورت ملک میں فرقہ وارانہ تصادم نہیں چاہتے مزید پڑھیں
خاتون رکن اسمبلی کا معاملہ؛ طلال چوہدری پولیس کو بیان دیے بغیراسپتال سے غائب
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری خاتون رکن اسمبلی کے بھائیوں کے مبینہ تشدد کے معاملے کی تحقیقات کے لیے آنے والی فیصل آباد پولیس کی ٹیم کو بیان ریکارڈ کروائے بغیر ہی اسپتال سے غائب ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد سے آنے والی تحقیقاتی کمیٹی کے انچارج اے ایس پی عبد الخالق مزید پڑھیں
اب پاکستان میں ہی ڈائیلاسز اور ایکسرے مشینیں بنائیں گے، فواد چوہدری
جہلم: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈائیلاسز مشینوں سمیت طبی آلات اب پاکستان میں ہی بنائے جائیں گے۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ فیصل آباد کے انڈسٹریل زون میں 200 ایکڑ رقبے پر میڈیکل آلات بنانے کا زون قائم کیا گیا ہے۔ میڈیکل زون میں مختلف مزید پڑھیں
بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل پر عالمی عدالت انصاف جائیں گے، رمیش کمار
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے کہا ہے کہ بھارت میں 11 ہندووں کے قتل کے معاملے پر پاکستان ہندو کونسل لواحقین کو انصاف دلانے کے لیے عالمی عدالت انصاف جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر رمیش کمار نے بھارت میں پُراسرار طور پر ہلاک ہونے والے ہندو خاندان کی پاکستان میں موجود مزید پڑھیں
بلدیاتی اختیارات صوبائی یا وفاقی حکومت کو دینا آئین کیخلاف ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ میئر کراچی نے شہر کا حلیہ بگاڑ دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بنچ نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات سے متعلق مقدمات پر سماعت کی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ سے 2 پاکستانی فوجی شہید
راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس سے 2 پاکستانی فوجی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے دیوا سیکٹر میں اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں مزید پڑھیں
بھارتی فوج جان بوجھ کرشہری آبادی کو نشانہ بناتی ہے،ترجمان پاک فوج
اسلام آباد: 24 ممالک کے دفاعی اتاشیوں، سفیر اور سفارتکاروں کے وفد نے ایل او سی کا دورہ کیا جہاں انہیں بھارتی فورسز کی خلاف ورزیوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 24 ممالک کے سفیر، سفارتکار اور دفاعی اتاشیوں نے ایل او سی کا دورہ کیا جہاں انہیں مزید پڑھیں
ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ 48 لاکھ تک جا پہنچی
اسلام آباد: ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ 48 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2020 کے اختتام تک ملک بھر میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ 27 لاکھ 60 ہزار سے زائد ریکارڈ تھی تاہم مزید پڑھیں