کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی پی ایس او تقرری ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت کی توثیق کرتے ہوئے ملزمان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس کے کے آغا اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل دو رکنی بینچ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
انسانی اعضا کی خریدو فروخت میں ملوث بین الاقوامی گروہ گرفتار
لاہور: ایف آئی اے نے انسانی اعضاء گردے اور جگر کی غیر قانونی پیوند کاری کے ایک بین الاقوامی گروہ کو پکڑ لیا۔ لاہور ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر سردار ماورخان کے مطابق گینگ کے سربراہ کے ساتھ سات ممبران بھی شامل ہیں۔ گروہ کے چین اور دیگر ممالک میں اہم ارکان ہیں جبکہ فیلڈ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کا مالیاتی ایوارڈ جاری، 60 فیصد وسائل بلدیاتی اداروں کو دینے کا فیصلہ
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی مالیاتی ایوارڈجاری کردیاجس کے تحت وسائل کی آبادی کی بنیاد پر تقسیم کے فارمولے کے تحت صوبے کے 60 فی صد وسائل اضلاع کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے جاری مالی سال 21-2020 کے لیے صوبائی مالیاتی ایوارڈ جاری کردیا ہے جس کے تحت اضلاع کے مزید پڑھیں
آئندہ 10 روز تک کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا امکان ختم
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے 10 دن کے دوران سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ کے شہریوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ محکمہ موسمیات نے سندھ میں بارشوں کا سلسلہ تھمنے کی خبر سنادی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کے لئے عالمی بینک سے مدد مانگ لی
اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عالمی بینک پر زور دیا کہ وہ شہر کے بارش سے متاثرہ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے لئے صوبائی حکومت کی مدد کرے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کے ساتھ 14 کروڑ 39 لاکھ ڈالرز کے ترقیاتی پورٹ مزید پڑھیں
لڑکیوں کو تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والے دو ملزمان گرفتار
ملتان: لڑکی کو تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کاروائیاں جاری ہیں، اور ملتان میں لڑکی کو دوستی کے بعد تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا مزید پڑھیں
کراچی کے 7 نالوں پر تجاوزات ختم کرکے نکاسی کا نظام ٹھیک ہوسکتا ہے، ماہرین
کراچی: کراچی میں مجموعی طور پر 300 سے زائد چھوٹے بڑے نالے ہیں جب کہ بڑے نالوں کی تعداد 38 ہے اور ان میں سے بھی بنیادی اہمیت 7 کی ہے جن پر تجاوزات کے خاتمہ کو ماہرین کے نزدیک شہر میں نکاسیٔ آب کے نظام کی بہتری کے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ ماہرین کا مزید پڑھیں
سبسڈی کی مد میں ہرسال اربوں کھربوں کا بوجھ برداشت کر رہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت ہر سال مختلف شعبوں میں سبسڈیز کی مد میں اربوں کھربوں کا بوجھ برداشت کر رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی سبسڈی کے نظام کو منظم اور موثر بنانے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز، وزیرِ صنعت مزید پڑھیں
پنجاب میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں سب سے کم ہیں، عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اشیاء ضروریہ کی قیمتیں دیگر صوبوں کے مقابلے میں سب سے کم ہیں۔ سینئر کالم نگاروں،صحافیوں اوراینکرپرسنز کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب میں اشیاء ضروریہ کی قیمتیں دیگر صوبوں کے مقابلے میں سب مزید پڑھیں
پاکستان میں موجود واحد جیگوارجوڑے کی افزائش نسل کیلئے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ
لاہورسفاری میں 5 سال قبل لائے جانیوالے نایاب نسل کے جیگوار کے جوڑے کی افزائش نسل کے لئے ان کے ڈی این اے سمیت مختلف ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلیک جیگواڑ کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے ہے اور ان کا شمار دنیا کے خطرناک ترین درندوں میں ہوتا ہے، پاکستان میں بلیک مزید پڑھیں