اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر سماعت یکم ستمبر کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف خصوصی اپیلوں پر 22 ماہ کے بعد سماعت یکم ستمبر منگل کو ہوگی۔ خصوصی اپیلوں کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ کرے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مودی کے درندوں نے کشمیر میں محرم کا جلوس بھی نہیں بخشا، شہریار آفریدی
اسلام آباد: پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق جانوروں پر بھی پیلٹ گنز کا استعمال جرم ہے لیکن بھارت نہتے کشمیریوں پر یہ اسلحہ استعمال کرکے انسانی حقوق کے محافظ اداروں کا مذاق اڑا رہا ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ مودی کے مزید پڑھیں
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام؛ رقم وصولی کی مدت میں 15 روز کی توسیع
وفاقی حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے رقم وصولی کی مدت میں 15 روز کی توسیع کردی، مستحقین اب اس پروگرام سے 15 ستمبر تک رقوم وصول کرسکیں گے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے مطابق احساس ایمرجنسی کیش مستحقین کی سہولت کے لیے ایمرجنسی کیش کی وصولی کی آخری تاریخ میں مزید پڑھیں
دفتر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوس پر پیلیٹ گن کے استعمال کی مذمت
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوس پر پیلیٹ گنوں سے فائرنگ اور آنسو گیس کے استعمال کی مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پیلیٹ گنوں کے بے دریغ استعمال سے مبینہ طور پر درجنوں کشمیری شدید زخمی ہوئے، متعدد افراد کی آنکھوں پر زخم مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، تین جوان شہید
راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے باعث تین جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے سبب سپاہی سلیم، صوبیدار ندیم اور لانس نائیک مزید پڑھیں
سندھ میں منتخب بلدیاتی نمائندوں کی 4 سالہ مدت ختم
کراچی: سندھ میں منتخب بلدیاتی نمائندوں کی 4 سالہ مدت 30 اگست کی شب ختم ہوگئی، سندھ حکومت سینئر بیورو کریٹس کو بطور ایڈمنسٹریٹر لگانے کی خواہاں ہے جس کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت بلدیاتی نمائندوں کی جگہ ایڈمنسٹریٹرز کے انتخاب میں مشکلات کی شکار ہے، سندھ حکومت سینئر بیورو کریٹس کو مزید پڑھیں
گھر بیٹھے پراپرٹی کی خریدو فروخت کا بائیو میٹرک منصوبہ تیار
راولپنڈی: محکمہ ریونیو پنجاب نے اپنے انقلابی اقدام سے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کرپشن اور رشوت سے پاک گھر بیٹھے پراپرٹی کی خریدو فروخت کا بائیومیٹرک منصوبہ تیار کر لیا۔ محکمہ ریونیو پنجاب کے بائیومیٹرک اور جدید پراجیکٹ سے شہری، مالکان اراضی پراپرٹی رجسٹریشن (رجسٹرار) دفاتر جائے بغیر پراپرٹی کی خرید و فروخت گھر بیٹھے مزید پڑھیں
موسم کے تیور گرین شرٹس کی بے چینی بڑھانے لگے
کراچی: انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل اتوار کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا تاہم موسم کے تیور گرین شرٹس کی بے چینی بڑھانے لگے۔ انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں خالی ہاتھ رہنے والی پاکستانی ٹیم ٹور کے دوسرے اور آخری حصے میں فتح کی متلاشی ہے مگر موسم بے چینی بڑھانے پر مزید پڑھیں
اقتدار پر قابض لوگوں کے مقابلے میں قربانی دینے والے سرخرو رہتے ہیں، شہباز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقتدار پر قابض لوگوں کے مقابلے میں قربانی دینے والے سرخرو رہتے ہیں۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے یوم عاشور پر حضرت امام حسینؓ، اہل بیت اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ خاتم الانبیاء ﷺ کے مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے تک اضافے کی سفارش
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات 9 روپے تک مہنگی کرنے کی سمری حکومت کو ارسال کردی۔ اوگرا نے قیمتوں میں اضافے سے متعلق 2 تجاویز حکومت کو بھجوا دیں۔ پہلی تجویز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے تناسب سے بھیجی گئی ہے جس کے مطابق پٹرول مزید پڑھیں