سندھ حکومت نے کراچی کو اے ٹی ایم مشین بنا دیا، وسیم اختر

 کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی الوداعی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وڈیرہ ذہنیت کے حامل لوگ خود مختار بلدیاتی نظام نہیں چاہتے جس کے باعث کراچی کے شہری گزشتہ 4 سال سے سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔  میئر کراچی وسیم اختر نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے دفتر میں اپنی مزید پڑھیں

پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے

لاہور: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ایل) او جی ڈی سی ایل نے ضلع کوھاٹ خیبر پختون خواہ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔ ابتدائی نتائج کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے توغ بالا کنواں نمبر 01 سے یومیہ 9 ایم ایم ایس سی ایف مزید پڑھیں

(ن) لیگ نے تمام اداروں کواپنے مفادات کیلئے کمزورکیا، شبلی فراز

 اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملکی نظام کی تباہی کی ذمہ دار اپوزیشن ہے، (ن) لیگ نے تمام اداروں کو اپنے مفادات کیلئے کمزورکیا۔ شہبازشریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اپنی اہلیت کا کوئی جواز پیش نہیں کرسکی، شہبازشریف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت نے ضلع کیماڑی بنانے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

 کراچی: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے ضلع کیماڑی بنانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔ رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف عامر لیاقت حسین نے ضلع کیماڑی بنانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی ہے۔ اس موقع پر عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ میری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے ضلع کیماڑی بنانے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

 کراچی: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے ضلع کیماڑی بنانے کے خلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔ رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف عامر لیاقت نے ضلع کیماڑی بنانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی ہے۔ اس موقع پر عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ میری پٹیشن کو وزیراعظم مزید پڑھیں

تحریکِ انصاف کے جھوٹ اور کرپشن کی سزا عوام کاٹ رہے ہیں، ترجمان (ن) لیگ

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کے جھوٹ، کرپشن اور دھوکے کی سزا دو سال سےعوام کاٹ رہے ہیں۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے نواز شریف سے متعلق ٹوئٓٹ کے جواب میں ترجمان (ن) لیگ نے کہا کہ کرائے کے ترجمان نواز شریف کی مزید پڑھیں

کراچی کے انفرااسٹرکچر کو جدید بنانے کے لیے 10 ارب ڈالر درکار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

 کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے انفرااسٹرکچر کو جدید بنانے کے لیے 10 ارب ڈالر درکار ہیں۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی کے مسائل نئے نہیں پرانے ہیں، کراچی میں  کچرے کا نہ اٹھایا جانا سب سے بڑا مسئلہ ہے اور کچرا مزید پڑھیں

شبلی فراز نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی نیب آرڈیننس میں مجوزہ ترامیم شیئر کردیں

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی جانب سے  نیب آرڈیننس میں مجوزہ ترامیم کی دستاویزات شیئر کردیں۔ شبلی فراز نے قومی احتساب آرڈیننس میں ترمیم کے لیے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے مجوزہ مسودے کی نقل اپنی ٹوئٹ میں شیئر کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

دادو میں سیلابی پانی ایک بار پھر آبادی میں داخل، درجنوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع

دادو: مون سون بارشوں کے باعث دادو کی تحصیل جوہی کے درجنوں دیہات ایک مرتبہ پھر پانی میں ڈوب گئے ہیں اور ان دیہات سے ملک کے دیگر حصوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ رواں ماہ کے اوائل میں مون سون بارشوں کے باعث ضلع دادو کے بارانی علاقے کاچھو میں کھیر تھر کے پہاڑی سلسلے مزید پڑھیں

پاک چین وزرائے خارجہ ڈائیلاگ کے مشترکہ اعلامیہ پر بھارتی بیان مسترد

 اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نے پاک چین وزرائے خارجہ ڈائیلاگ کے مشترکہ اعلامیہ پر بھارتی بیان کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے پاک چین وزرائے خارجہ ڈائیلاگ کے مشترکہ اعلامیہ پر بھارتی بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان بلا جواز اور غیرذمہ دارانہ ہے لہذا بھارتی مزید پڑھیں