عمران خان کا ساتھ دیکر کراچی کیلیے کچھ حاصل نہیں کرسکے، میئر کراچی

 کراچی: ’میں گھر میں زیر حراست تھا، تب ایک خط لکھ کر کھڑکی سے باہر پھینکا، باہر موجود ایک لڑکے نے اسے ’سپریم کورٹ‘ کورئیر کیا، جس پر جسٹس ناصر اسلم زاہد نے ’ایم کیو ایم‘ کے راہ نما اور آج کے رکن قومی اسمبلی اسامہ قادری کی والدہ فیروزہ بیگم کی پیپلزپارٹی میں جبری شمولیت مزید پڑھیں

سبی کے قریب ٹریفک حادثے میں 10افراد جاں بحق، 15 زخمی

سبی شاہراہ پر ڈھاڈر کے قریب وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سبی شاہراہ پر ڈھاڈر کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے، حادثے کے بعد فوری طور پر مزید پڑھیں

انتظامیہ کی نااہلی نے مون سون بارشوں کو کراچی والوں کیلیے ڈراؤنا خواب بنادیا

 کراچی: شہرِ قائد میں ناقص منصوبہ بندی، نا اہلی اور کرپشن کے باعث مون سون بارشیں شہریوں کے لئے خوف کی علامت بن گئیں ہیں اور کراچی میں ہونے والی مون سون بارشوں نے شہر کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا۔ مون سون کی برسات کے  بعد  شہر کی پہلے سے خستہ حال سڑکیں بارشوں کے مزید پڑھیں

جھوٹ اور پروپیگنڈا سے سی پیک کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی،عاصم سلیم باجوہ

 اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جھوٹ اور پروپیگنڈا سے سی پیک خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔ اپنی ٹوئٹ میں عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ جھوٹ اور پروپیگنڈا کے ذریعے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ

 راولپنڈی: آٹے اور میدے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں بھی بےپناہ اضافہ کردیا۔ نان بائیوں کی دونوں بڑی تنظیموں متحدہ اور آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن نے از خود قیمتیں بڑھائیں اور باقاعدہ نئی ریٹ لسٹ بھی جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق مزید پڑھیں

فیس بک پر دھمکی آمیز کمنٹس کرنے کی رنجش پر تین افراد قتل، ملزمان گرفتار

لاہور: پولیس نے دھمکی آمیز کمنٹس کرنے کی رنجش پر تین افراد کے قتل میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کرلیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں  دھمکی آمیز کمنٹس کرنے کی رنجش پر تین افراد کو قتل کردیا گیا، جب کہ پولیس کے مطابق قتل میں ملوث 4 افراد کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

نوازشریف کو مجرموں کی حوالگی کے تحت واپس لایا جائے گا، شہزاد اکبر

 لاہور: وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو مجرموں کی حوالگی کے تحت برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب اور داخلہ امور شہزاد اکبر نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی ضمانت مشروط تھی اور 8 ہفتوں کے لیے تھی، ضمانت میں مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، بجلی کی فراہمی معطل

 کراچی:  شہر کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر موسلا دھار بارش کے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ ایکسپریسں نیوز کے مطابق موسلا دھار بارش کے بعد کے الیکٹرک کے 500 سے زائد  قریب فیڈر ٹرپ کرجانے کے باعث شہر کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوچکی ہے مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کی تباہ کاریاں؛ کئی علاقوں کے مکین نقل مکانی پر مجبور

کراچی:  جمعے کو ہونے والی تیز بارشوں کے باعث پھیلنے والی تباہی کے باعث مختلف علاقوں کے مکین نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں جب کہ ہفتے کو بھی شہر میں برسات کا سلسلہ جاری رہا۔    سرجانی ٹاؤں، یوسف گوٹھ رحیم گوٹھ، سیکٹر 4Bاور دیگر متاثرہ علاقوں کے مکین اپنے رشتہ داروں کے گھروں پر مزید پڑھیں

کراچی کے 3 بڑے نالوں پرتجاوزات ختم کرنے کا کام پیرسےشروع ہوجائےگا، اسدعمر

کراچی: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسدعمر نے کہا ہے کہ  کراچی کے 3 بڑے نالوں گجرنالہ، ملیر اور لیاری نالے پر تجاوزات ختم کرنے کا کام پیر سے شروع  ہوجائے گا۔  ونتھلی میمن ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی مزید پڑھیں