نیو اسلام آباد ائیرپورٹ؛ ناقص تعمیر کے باعث بارش سے سیلنگ گرنے کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی: 105 ارب روپے سے زائد کی لاگت سے مکمل ہونے والے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے آپریشنل ہونے کے دو سال بعد بھی مسائل ختم نہ ہوسکے۔ نیو اسلام آباد انڑنیشنل ائیرپورٹ تقریبا دو سال قبل آپریشنل کیا گیا لیکن عجلت میں تعمیر اور آپریشنل کیے جانے کے بعد سے ائیرپورٹ پر آئے روز نت مزید پڑھیں

کراچی میں بارشوں کے بعد اہم سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

 کراچی: بارشوں کے بعد کراچی کی بیشتر اہم سڑکیں بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے اور ٹریفک جام و حادثات معمول بن چکے ہیں۔ کراچی میں ہونے والی بارشوں نے سڑکوں کی تعمیر کے معیار کی قلعی کھول دی ہے۔ مون مزید پڑھیں

بلوچستان میں آج سے پولیو مہم كا آغاز،21 لاكھ بچوں كو قطرے پلائے جائیں گے

 کوئٹہ: ملک بھر میں کورونا وباء کے خطرات کم ہونے کے بعد صوبائی دارالحكومت كوئٹہ سمیت بلوچستان كے 25اضلاع میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہوگا جس میں 21لاكھ بچوں كو پولیو كے قطرے پلانے كا ہدف مقرركیا گیا ہے اور مہم میں 8 ہزار سے زائد ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اشارہ دیدیا

 پشاور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اور حکمران اکٹھے نہیں چل سکتے ہم نے مصلحتوں سے بالاتر ہوکر پاکستان بچانے کے لیے جدوجہد کرنی ہے اور حکمرانوں کو بھگانا ہے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

سنہرا پوائنٹ اور سینڈزپٹ پر 5 افراد ڈوب گئے، دو کو بچالیا گیا

 کراچی: سنہرا پوائنٹ اور سینڈزپٹ پر بہن بھائی سمیت 5 افراد ڈوب گئے جن میں سے 2 افراد کو بچالیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق لاک ڈؤان میں نرمی کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے ہاکس بے کا رخ کرلیا۔ کورنگی کے رہائشی قمر احمد اپنی فیملی کے ہمراہ پکنگ منانے کے لیے سنہرا بیچ پر مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی بار اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کی سہولت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت اوورسیز نے پاکستانی کمیونٹی کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سمندر پار پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کی سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس کے مطابق اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک سمیت تمام کمرشل بینکوں اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے اور وزیر اعظم کے معاونِ مزید پڑھیں

کراچی کی بہتری کے لیے پی ٹی آئی، پی پی اور متحدہ کے درمیان اتحاد، کمیٹی تشکیل

کراچی: کراچی کی ترقی کے لیے تین بڑی سیاسی جماعتوں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان اتحاد ہوگیا جب کہ وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی ایک کمیٹی بھی قائم کردی گئی، سندھ حکومت نے اس بات کی تصدیق کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے بڑھتے ہوئے مسائل کو حل کرنے کے لیے کراچی میں مزید پڑھیں

آصف زرداری آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے، سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی

 اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری توشہ خانہ ریفرنس میں آج احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوں گے، کشیدگی کے پیش نظر عدالت کی سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری توشہ خانہ ریفرنس میں پیشی کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔ آصف زرداری کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کے ہمسائے کے گھر میں چوری کی واردات

 لاہور:  وزیر اعظم عمران خان کی زمان پارک کی رہائش گاہ کے ہمسائیوں کے گھر ڈیڑھ کروڑ کے قریب مالیت کی چوری کی واردات ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق زمان پارک میں وزیر اعظم کے گھر کے ہمسائے کے ہاں چوری کی واردات میں نامعلوم چور اویس مجید نامی شہری کے گھر سے سے 1 کروڑ مزید پڑھیں

بیت المقدس سے دستبردار ہوئے تو کشمیر بھی دینا پڑ جائے گا، سراج الحق

 اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معائدے کو مسترد کرتے ہوئے یو اے ای سے اس معائدے کو ختم کرنے کی اپیل کے ساتھ اسرائیل کے خلاف جہاد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق کی قیادت میں لیاقت باغ فوارہ چوک مزید پڑھیں