کراچی: ریبیز کے مرض میں مبتلا 24 سالہ نوجوان جناح اسپتال میں دم توڑ گیا۔ جناح اسپتال کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمیں جمالی کے مطابق 24 سالہ طالب حسین عمر کوٹ کا رہائشی تھا جسے گزشتہ روز جناح اسپتال لایا گیا تھا۔ اسے 25 دن قبل آوارہ کتے نے ہاتھ پر کاٹا تھا اور کتے کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
زرتاج گل کا ایک اور مضحکہ خیز بیان سامنے آگیا
کراچی: زرتاج گل نے ضیاء الحق کے یوم وفات کو یوم پیدائش قرار دے دیا۔ زرتاج گل اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اور سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنتی ہیں۔ ایک مرتبہ پھر وہ سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا کررہی ہیں۔ انہوں نے سابق آرمی چیف اور مزید پڑھیں
پارک لین کیس؛ آصف زرداری کے خلاف ایک اورضمنی ریفرنس دائر
راولپنڈی: پارک لین کیس میں سابق صدرآصف زرداری کے خلاف نیب نے ایک اورضمنی ریفرنس دائرکردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پارک لین کیس میں نیب راولپنڈی نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدرآصف زرداری کے خلاف ایک اورضمنی ریفرنس دائرکردیا۔ ضمنی ریفرنس میں جعلی دستاویزات پرقرض لینے کے شواہد شامل ہیں۔ ضمنی ریفرنس کے مطابق مزید پڑھیں
وزیراعظم کیخلاف دہشت گردی کیس کا فیصلہ 15 ستمبرکوسنایا جائے گا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کیخلاف دہشت گردی کیس کا فیصلہ 15 ستمبر کو سنایا جائے گا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پی ٹی آئی اورعوامی تحریک کی قیادت کے خلاف پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران پاکستان عوامی تحریک کوبریت کی درخواستوں پر دلائل کے لیے آخری موقع دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
لاہورمیں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار
لاہور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کے قبضے سے خودکش جیکٹ، دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا ہے جب کہ گرفتار ہونے والے دہشت گرد کی شناخت لیاقت خان کے مزید پڑھیں
اپوزیشن کے لیے بری خبر ہے کہ کپتان کریز پر سیٹ ہوگیا ہے، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں کہ اپوزیشن کے لیے بری خبر ہے کہ کپتان کریز پر سیٹ ہوگیا ہے اور لمبی اننگز کھیلنے کے لیے مکمل تیار ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کے 2 سال مکمل ہونے پر وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، حماد اظہر ، اسد عمر ، مشیر خزانہ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ سے حکومت کیلیے بڑا ریلیف، شوگر ملز کیخلاف کارروائی درست قرار
اسلام آباد / اوتاوا / اسلام آباد: ہائی کورٹ نے شوگر ملز کے خلاف حکومت کی کارروائی درست قرار دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے چینی انکوائری کمیشن کیس میں شوگر ملز مالکان کی انٹرا مزید پڑھیں
دو سال سے ملک پر نااہل ترین حکمران مسلط ہیں، ترجمان (ن) لیگ
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ دو سال سے ملک پر نااہل ترین حکمران مسلط ہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت کے 2 سال مم ہونے پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ دو سال سے ملک پر نااہل ترین حکمران مسلط ہیں۔ حکومت کی دو سالہ مزید پڑھیں
شریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ، زمین پر قبضے کے الزام میں جواب طلب
لاہور: عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز سے جاتی امراء میں 4 ہزار ایکڑ اراضی پر غیر قانونی قبضے کے الزام میں جواب طلب کرلیا ہے۔ لاہور کی سینیئر سول جج فوزیہ سائرہ نے شریف فیملی کے خلاف جاتی امراء میں 4 ہزار ایکڑ اراضی پر غیر مزید پڑھیں
نوشہرہ میں چھ سالہ بچی کوتشدد کرکے قتل کرنے والا ملزم گرفتار
پشاور: نوشہرہ میں چھ سالہ معصوم بچی سیما کوتشدد کرکے قتل کرنے والا درندہ صفت سفاک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نوشہرہ کیپٹن ریٹائرڈ نجم الحسنین نے پولیس لائن نوشہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایاکہ چھ سالہ معصوم سیما پندرہ اگست کو دوپہر گھر سے مزید پڑھیں