آرمی چیف اور بل گیٹس میں ٹیلی فونک رابطہ، پولیو اور کورونا سے متعلق بات چیت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان کےلیے کاوشیں قومی فریضہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ و گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا مزید پڑھیں

دفتر خارجہ اور اداروں نے وزیراعظم اور کشمیریوں کو مایوس کیا، شیریں مزاری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ دفتر خارجہ اور اداروں نے وزیراعظم عمران خان اور کشمیریوں کو مایوس کیا۔ اسلام آباد میں کشمیر سے متعلق فن پاروں کی نمائش سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اکیلے اپنی کوششوں مزید پڑھیں

پاکستانی ہندوؤں کے قتل کا مقدمہ بھارتی وزیر داخلہ کے خلاف درج کیا جائے، پاکستانی ہندوبرادری

کراچی: بھارت میں 11 پاکستانیوں کے مبینہ قتل کے خلاف ہندو برادری کی جانب سے کراچی پریس کلب پر احتجاج کیا گیا اور مظاہرین نے واقعے کو قتل قرار دیتے ہوئے بھارتی وزیرِ داخلہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کردیا۔ احتجاجی مطاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھائے بھارتی حکومت، وزیراعظم نریندر مودی اور اس مزید پڑھیں

ماضی میں کیے گئے مہنگے معاہدوں کے باعث مہنگی بجلی  مل رہی ہے، شبلی فراز

 اسلام آباد: وزیراطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی شہزاد قاسم نے کہا ہے کہ ماضی میں کیے گئے مہنگے معاہدوں کےنتیجے میں مہنگی بجلی  ملتی رہی ہے وزیراعظم کی ہدایت پر خصوصی ٹاسک فورس نے بجلی معاہدوں کا جائزہ لیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے مزید پڑھیں

لورالائی میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم، 5 افراد جاں بحق

 کوئٹہ: لورالائی کے قریب ٹرک اور کار کے درمیان تصادم کے سبب دو بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لورالائی میں ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم ہوا نتیجے میں دو بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق تین مزید پڑھیں

پنجاب میں جرائم بڑھ گئے، 6 ماہ کے دوران 2 لاکھ 77 ہزار مقدمات درج

 راولپنڈی:  پنجاب پولیس نے سال 2020 جنوری سے جون تک جرائم کے اعدادوشمار جاری کردئیے، پہلے 6 ماہ کے دوران پورے پنجاب میں 2 لاکھ 77 ہزار 5 سو 28 مقدمات درج ہوئے، قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، کار چوری، نقب زنی، زناء کے مقدمات میں اضافہ ہوا۔   پولیس سے حاصل کردہ اعدادوشمار کے مطابق پنجاب مزید پڑھیں

وفاق کراچی کا ریونیو استعمال کرے یہ خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، پیپلز پارٹی

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ یہ خواب کبھی پورا نہ ہوگا کہ کراچی کا ریونیو اسلام آباد استعمال کرسکے، کراچی سندھ کا حصہ ہے اور ہمیشہ رہے گا، آصف زرداری کی 17 اگست کو نیب میں پیشی کے موقع پر پی پی کے کارکنان نیب آفس کے سامنے جمع ہوں گے۔ یہ پڑھیں مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے خاتون زخمی

 راولپنڈی: بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی جاری ہے جس نے آج بھی بلااشتعال فائرنگ کرکے ایک خاتون کو زخمی کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ سیکٹر پر سول آبادی کو نشانہ بنایا جس کا پاکستانی فوج نے موثر مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، بجلی کی فراہمی معطل

 کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور پھوار برسی جس کے سبب موسم خوشگوار ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر قائد میں رات کو مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی اور کہیں کہیں پھوار بھی برسی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ گلشن اقبال، یونیورسٹی روڈ، پرانی سبزی منڈی، پی آئی بی کالونی، بہادر آباد، ڈیفنس، کلفٹن، مزید پڑھیں

اسلام آباد چڑیا گھر کے 513 نایاب جانور اور پرندے غائب ہونے کا انکشاف

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے مرغزار چڑیا گھر سے نایاب نسل کے 513 جانور اور پرندے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جولائی 2019 کی رپورٹ کے مطابق چڑیا گھر کے اندر جانوروں و پرندوں کی مجموعی تعداد  917 تھی تاہم گزشتہ ماہ جولائی میں چڑیا گھر کا انتظام میٹروپولیٹن کارپوریشن سے واپس لے کر جب مزید پڑھیں