وفاقی حکومت کا یکم ستمبر سے بزرگ شہریوں کی پنشن گھر پہنچانے کا اعلان

 اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ یکم ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچائی جائے گی اور نجی بینک میں پنشن براہ راست آئے گی۔ کھیوڑہ میں ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کے دفتر کی افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

14 اگست پر باجے کے شور سے بچہ جاں بحق

 کراچی: لیاقت آباد میں گھر کے اندر چار سالہ بچہ پراسرار طور پر جاں بحق ہوگیا۔ بچے کے والد کا کہنا ہے کہ گھر میں اس کے بڑے بھائی کے بچے جشن آزادی کے حوالے سے لائے گئے باجے زور زور سے بجارہے تھے جس کے باعث اس کا بیٹا عبدالہادی سوتے ہوئے چیخیں مار کر مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس؛ نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت میں طلبی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔ نواز شریف نے اپنی درخواست میں کہا کہ احتساب عدالت کی کارروائی اور طلبی کا اشتہار جاری کرنے کا حکم نامہ کالعدم قرار دیا جائے، نیب بلاجواز مجھے اور میرے مزید پڑھیں

پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے، سعودی عرب

لاہور: سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو اپنا گھر سمجھتے ہیں اسکی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے ہیں اور پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سعودی سفیر نواف بن سیعد احمد المالکی نے ملاقات کی جس مزید پڑھیں

شادی کی تقریب میں جھگڑے پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 3 زخمی

 راولپنڈی: تھانہ ریس کورس کے علاقے میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص کی جان چلی گئی اور 3 زخمی ہوگئے۔ گزشتہ شب علامہ اقبال کالونی میں شادی کی تقریب میں تلخ کلامی ہوئی جو شدید جھگڑے میں تبدیل ہوگئی اور گولیاں چل گئیں۔ شدید فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق اور مزید پڑھیں

پشاور کی عدالت میں قتل توہین رسالت کے ملزم کی لاش امریکا روانہ

 اسلام آباد: پشاور میں احاطہ عدالت میں قتل ہونے والے توہین رسالت کے ملزم کی لاش امریکہ روانہ کردی گئی۔ طاہر احمد نسیم کی لاش اسلام آباد ایئرپورٹ سے پرواز ای کے 615 کے ذریعے براستہ دبئی امریکا روانہ کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: عدالت نے توہین رسالت کے ملزم کے قاتل خالد کو جوڈیشل ریمانڈ پر مزید پڑھیں

حکومت کا واٹس ایپ کی طرح ایپ بنانے کا منصوبہ زیرغور

 اسلام آباد: حکومتی ارکان کے لیے سائبرحملوں کے پیش نظر واٹس ایپ طرزکی ایک ایپ بنانے کا منصوبہ زیرغور ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر بلال عباسی کا کہنا ہے کہ حکومتی افسران کے واٹس ایپ اورٹیلی فون پیغامات ہیک ہونے کے خدشے کے پیش نظر حکومتی ارکان کے لیے واٹس ایپ کی طرح ایک منصوبہ مزید پڑھیں

ملک میں کلبھوشن جیسے کردار سیاست سمیت پر شعبے میں موجود ہیں، فیاض الحسن چوہان

 لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ملک میں کلبھوشن جیسے کردار سیاست سمیت پر شعبے میں موجود ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کوسب کچھ نظر آرہا ہے کہ پرامن اور انتہاپسند ملک کون ہے، پاکستان میں اقلیتوں کو عزت اوروقار مزید پڑھیں

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں نیب کے دائرہ اختیار کیخلاف آصف زرداری کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پیر کے روز فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بریت درخواست خارج مزید پڑھیں

16 اگست سے مزید 10 ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے 16 اگست سے مزید 10 ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہ ایم ایل ون ایکنیک سے منظور کرلیا گیا ہے اور اس کا ٹینڈر 30 اگست سے پہلے ہوجائےگا، اس منصوبے مزید پڑھیں