عدالت نے توہین رسالت کے ملزم کے قاتل خالد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

پشاور: عدالت نے توہین رسالت کے ملزم کو قتل کرنے والا خالد 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پشاور میں توہین رسالت کے ملزم کو کمرہ عدالت میں قتل کرنے والا ملزم فیصل عرف خالد جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیے جانے کے بعد پہلی بار انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

 کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کوضلع ژوب اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم زلزلے کی نوعیت شدید نہیں تھی۔زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز  ژوب مزید پڑھیں

کانسٹیبل نے بار بارسگریٹ مانگنے والے زیرحراست ملزم پر فائرنگ کردی

 لاہور: چوہنگ پولیس اسٹیشن میں کانسٹیبل نے  حوالات میں بند ملزم پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ذیشان کو بجلی چوری کرنے کے کیس میں گرفتار کرکے حوالات میں بند کیا گیا تھا۔ ملزم ذیشان حوالات کی سیکیورٹی پر مامور کانسٹیبل وارث سے بار بار سگریٹ مانگتا تھا جس پر مزید پڑھیں

پاکستان نے دو ماہ قبل ہی کورونا پر 80 فیصد قابو پالیا تھا، امریکی جریدہ معترف

 اسلام آباد / نیویارک: امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے دو ماہ قبل تیزی سے پھیلتے ہوئے کورونا وائرس پر 80 فیصد تک قابو پاچکا تھا اور ملک کے اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد بہت حد تک کم ہوگئی تھی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے مزید پڑھیں

پنجاب ہاؤس مری میں یونیورسٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری

مری: پنجاب ہائر ایجوکیشن نے پنجاب ہاؤس مری میں یونیورسٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب ہائر ایجوکیشن نے پنجاب ہاؤس مری میں یونیورسٹی مری کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق کوہسار یونیورسٹی پنجاب ہاوٴس مری میں قائم ہوگی جس میں ستمبر اور اکتوبر میں داخلے ہوں مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم کے لیے کھالیں اور چندہ جمع کرنے والے 2 دہشت گرد گرفتار

بھکر: سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے لیے چندہ اور کھالیں جمع کرنے کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق بھکر سے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے ہے، گرفتار دہشت گردوں میں آصف محمود اور محمد یونس شامل مزید پڑھیں

کوئی ادارہ کراچی کیلیے کام کرنا چاہے تو خوش آمدید کہیں گے، سعید غنی

 کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم و محنت سعید غنی  نے کہا ہے کہ اگر کوئی ادارہ آکرکراچی کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہتا ہے  تو ہم اسے خوش آمدید کہیں گے۔ شہر میں قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی افتخارالحسن انتقال کرگئے

سیالکوٹ: مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی افتخارالحسن ظاہرے شاہ لاہور میں انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سید افتخارالحسن ظاہرے شاہ 78 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ گزشتہ ایک ماہ سے لاہور کے ڈاکٹر اسپتال میں دل کی مزید پڑھیں

حکومتِ پنجاب نےعیدالاضحٰی پر نافذ کیا گیا لاک ڈاؤن ختم کردیا

 لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 5 اگست تک کے لیے نافذ کیا گیا لاک ڈاؤں دو روز قبل ہی بدھ کی رات 12 بجے سے ختم کردیا۔  سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن (ر) محمد عثمان نے عیدالاضحٰی  پر نافذ کیا گیا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا  نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس حکم نامے کا مزید پڑھیں

کلبھوشن کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت آج ہوگی

 اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی خصوصی بنچ سماعت کرے گا۔ ایکسپریس کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد اور کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر مزید پڑھیں