اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ترک صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی پر رابطہ کیا ہے جس میں قومی رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید الاضحی کی مبارک باد پیش کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر نے پاکستانی ہم منصب ڈاکٹر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے عید قربان کے موقع پرعوام پر پیٹرول بم گرا دیا اور وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دے کر باضابطہ نوٹیفکیشن بھی مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ کے تینوں روز ہلکی بارش کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں عید قرباں کے تینوں روز ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سےعید قرباں کے حوالے سے جاری کردہ پیش گوئی کے مطابق عید کے تین روز کے دوران موسم مرطوب اورجذوی طورپر ابرآلود رہنے کی توقع ہے۔ ،محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں
افغان چیک پوسٹوں سے فائرنگ ہوئی جس کا ہم نے بھی ردعمل دیا، شبلی فراز
اسلام آباد: وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کچھ نے زبردستی چمن بارڈ پار کرنے کی کوشش کی، افغانستان سے چمن بارڈر پر ہماری پوسٹوں کو نشانہ بناکر ہمیں نقصان پہنچایا گیا جس پر ہم نے بھی ردعمل دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ افغانستان کے مزید پڑھیں
بیرون ملک کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کو پرانی پالیسی کے تحت تعیناتی کا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بیرون ملک کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کو پرانی پالیسی کے تحت تعیناتی کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیرون ملک کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعیناتی کے حوالے سے سماعت ہوئی، ضیغم عباس اور دیگر متاثرہ امیدواروں نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا، مزید پڑھیں
حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں ایک دن کا اضافہ کردیا
کراچی: سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں ایک دن کا اضافہ کردیا ہے۔ عید الاضحیٰ کی تعطیلات میں ایک دن کا اضافہ کردیا گیا ہے، اب عید قرباں کی چھٹیاں 2 اگست کے بجائے 3 اگست تک ہوں گی، اس سے قبل عید کی تعطیلات 31 جولائی سے 2 اگست تک کی تھیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء کی خریداری میں بدعنوانی کا انکشاف
اسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خورد و نوش کی خریداری میں خورد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چئیرمین یوٹیلیٹی اسٹورز بورڈ ذوالقرنین خان نے ڈی جی ایف آئی اے کو خط لکھا ہے جس میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء خوردونوش کی خریداری میں خوردبرد کا انکشاف کرتے ہوئے کہا گیا مزید پڑھیں
کراچی میں صفائی کی ذمہ داری سندھ حکومت یا کے ایم سی کی ہے، علی زیدی
کراچی: وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ کراچی سے کچرا نہیں اٹھایا جارہا تو ذمہ داری صوبائی حکومت یا کے ایم سی کی ہے، وزیر اعظم کراچی کے بارے میں فکر مند رہتے ہیں لیکن وہ اٹھارویں ترمیم کے بعد کراچی میں براہ راست کام نہیں کراسکتے۔ کراچی میں منظور کالونی، محمود آباد، مزید پڑھیں
متحدہ اور پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کراچی کیلیے کچھ کرنے کو تیار نہیں، سندھ حکومت
کراچی: سندھ حکومت کے وزرا نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی شہری حکومت کے تحت کراچی میں نکاسی کا نظام تباہ ہوچکا ہے، کراچی سے منتخب پی ٹی آئی اور متحدہ کے نمائندے عوام کے لیے کچھ کرنے کو تیار نہیں۔ ایکسپریس کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیر اطلاعات و بلدیات ناصر مزید پڑھیں
شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر ایکشن کے لیے ایف آئی اے کی 11 رکنی ٹیم تشکیل
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر ایکشن کے لیے ایف آئی اے کی 11 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر ایکشن کے لیے تشکیل دی گئی ٹیم کے سربراہ ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون ڈاکٹر معین مسعود ہوں مزید پڑھیں