کلبھوشن یادیو کیس سماعت کے لیے خصوصی بنچ تشکیل

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے حکومت کی جانب سے وکیل مقرر کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔     اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے حکومت کی جانب سے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت کے لیےخصوصی بینچ تشکیل دیدیا ہے جس میں چیف مزید پڑھیں

کورونا اگر آزمائش ہے تو اللہ کی رحمت کے دروازے بھی کھلے ہیں، خطبہ حج

مکہ المکرمہ: شیخ عبداللہ بن سلیمان نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ کورونا اگر آزمائش ہے تو اللہ کی رحمت کے دروازے بھی کھلے ہیں اور ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہی اللہ نے ہمیں اس آزمائش میں ڈالا۔ شیخ عبداللہ بن سلیمان نے مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ نبی کریمﷺ ہمارے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں عید کی نماز پر پابندی کا نوٹس لے، پاکستان

 اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں عید کی نماز پر پابندی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں عید الاضحی پر نماز کی پابندی کی مذمت کرتے ہیں، یہ عالمی قوانین مزید پڑھیں

اپوزیشن کو ملکی مفاد کی قانون سازی کے بدلے این آر او نہیں دے سکتے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ملکی مفاد کی قانون سازی کے بدلے این آر او نہیں دے سکتے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعظم نے حکومتی ارکان کو پارلیمنٹ میں ہونے والی قانون سازی کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

اسلام آباد کے چڑیا گھر میں پنجرے میں آگ لگنے سے شیر ہلاک

 اسلام آباد: چڑیا گھر میں پنجرے میں آگ لگنے سے ایک شیر زندگی کی بازی ہارگیا۔ اسلام آباد میں مرغزار چڑیا گھر میں جانوروں کی منتقل کرنے کے دوران آگ لگنے سے شیر ہلاک ہوگیا، آگ لگنے کے باعث دم گھٹنے سے شیر کی حالت بگڑی اور کچھ دیر بعد وہ مرگیا۔ چڑیا گھر انتظامیہ کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار بحال کردیے

 اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس وبا کے پھیلاؤ میں بتدریج کمی کے پیش نظر  130 دن کے بعد سرکاری دفتروں کے اوقات کار بحال کر دیے گئے۔ حکومت نے وفاقی سیکرٹریٹ کے دفتروں کے اوقات کار معمول پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 3 اگست سے اوقات کار معمول پر لانے کا مزید پڑھیں

کوئٹہ میں چینی کی قلت اور قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

کوئٹہ: شہر میں چینی کی قلت کے بعد فی کلو قیمت میں میں مزید 5 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں آٹے کے بعد چینی کی قلت پیدا ہوگئی ہے اور چینی کی 50 کلو والی بوری کی قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ 15 روز قبل 50 کلو والی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا مستعفی

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ڈاکٹر ظفر مرزا نے دہری شہریت کے معاملے پر استعفی دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس نے کہا کہ میری دہری شہریت کے مزید پڑھیں

شوگر ملوں پر کسانوں کے کروڑوں روپے واجب الادا، شریف خاندان سب سے بڑا نادہندہ

لاہور: اربوں روپے سبسڈی لینے کے باوجود عوام کو مہنگی چینی فروخت کرنے والی شوگر ملوں نے غریب کسانوں کی ایک ارب روپے سے زائد  گنے کی واجب الادا  ہیں اور رقم تا حال ادا نہ ہونے کی وجہ سے غریب کسان مزید مالی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ پنجاب کی بیشتر بڑی شوگر ملز مزید پڑھیں

کورونا، ویکسین اور قومی تقاضے

کورونا وائرس کی ویکسین کے اسی سال کے اختتام پر تیار ہونے اور مارکیٹ کیے جانے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، چین کی تیار کردہ ویکسین برازیل میں آزمائش کے لیے پیش کی گئی ہے اور صحت ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے ٹرائل کے دوران اسے محفوظ اور موثر قرار دیا جارہا ہے، اب مزید پڑھیں