غیرملکی میڈیا کے وفد کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

 اسلام آباد: پاکستان کی اجازت کے بعد غیرملکی میڈیا کے وفد نے آج لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا تاہم بھارت نے دورہ کی اجازت دینے سے انکار کردیا بھارت نے ایک بار پھر غیرملکی میڈیا کو ایل او سی کا دورہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تاہم اس کے برعکس پاکستان نے غیرملکی مزید پڑھیں

قومی مالیاتی کمیشن سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی چھٹی

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن سے حفیظ شیخ کو نکال دیا۔ حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کا نیا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے پیش کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیا کمیشن نو ممبران پر مشتمل ہے اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو کمیشن سے نکال دیا گیا ہے جبکہ جاوید مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا بلوچستان میں بڑے پیمانے پر معدنی ذخائر تلاش کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں بڑے پیمانے پر معدنی ذخائر تلاش کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے بلوچستان منرل ایکسپلوریشن کمپنی لمیٹڈ قائم کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ کمپنی وفاق کے تعاون سے قائم کی جائے گی، کمپنی کے قیام کے لیے ای سی سی کی جانب سے منظوری دیئے جانے مزید پڑھیں

سندھ پولیس میں کورونا وائرس کے مزید 176 نئے کیسزسامنے آگئے

 کراچی: سندھ پولیس میں کورونا وائرس کے مزید 176 نئے کیسز سامنے آگئے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گذشتہ دوروزکے دوران محکمہ سندھ پولیس میں کورونا وائرس کے176 نئے کیسز سامنے آئے اب تک 2843 کے قریب افسران اورجوان کوروناوائرس سے متاثرہوچکے ہیں۔ کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 16 پولیس افسران، جوان شہید مزید پڑھیں

پاکستان کی سلامتی پر کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی  : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کور کمانڈر کانفرنس میں ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی پر کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔  پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر مزید پڑھیں

پاکستان میں بیگوایپ بند؛ ’ٹک ٹاک‘ کوحتمی نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: عوامی شکایات پرپی ٹی اے نے ٹک ٹاک کوحتمی نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ بیگوایپلیکیشن کوبند کردیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی اے کوسوشل میڈیا ایپس بالخصوص ٹک ٹاک اوربیگوپر فحش اورغیراخلاقی مواد اوران کے معاشرے اور نوجوان مزید پڑھیں

جھگڑے کے دوران جسم کے نازک حصے پر لات لگنے سے نوجوان جاں بحق

 کراچی: بہادر آباد کے علاقے میں جھگڑے کے دوران جسم کے نازک حصے پر لات لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی  لاش ایدھی کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی جہاں اس کی شناخت 16 سالہ حبیب اللہ کے نام سے ہوئی۔ اس حوالے سے ایس ایچ مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی کو چار ماہ میں 30 ارب روپے کا نقصان

 کراچی: کورونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کے باعث ہوا بازی کی صنعت متاثر ہونے سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو چار ماہ میں 30 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ ڈائریکٹرجنرل سول ایوی ایشن حسن ناصر جامی کے مطابق کورونا وائرس کے بعد پیدا ہونے صورت حال کے بعد  سول ایوی مزید پڑھیں

تاجروں کا وزیر اعظم ہاوس کی طرف مارچ ، کشمیر ہائی وے بند کردی

اسلام آباد: مطالبات کے حق ملک بھر سے تاجروں کے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے، تاجروں نے کشمیر ہائے وے کے ایک ٹریک کو بند کردیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر گروپ کے بینر تلے ’’ ہارن بجاو حکمران جگاو” احتجاجی تحریک کے تحت ملک بھر سے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں دوبچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا مدرسے کا معلّم گرفتار

 راولپنڈی: تھانہ نصیر آباد کے علاقے مسکین آباد کے جامعہ میں زیر تعلیم  دو بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا نے والے معلم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچے کے ماموں نے بتایا کہ اس کا  بارہ سالہ بھانجا (ح،ع) مسکین آباد کے مقامی مدرسے میں قاری غازی حمید مزید پڑھیں