لاہور: جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کے باعث نئی جیلیں بنانے کی بجائے موجودہ جیلوں میں کثیرالمنزلہ بیرکس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جیلوں میں قیدیوں کی گنجائش سے زیادہ تعدادکو مدنظررکھتے ہوئے لاہورکی سینٹرل اور ڈسٹرکٹ جیل میں3،3 منزلہ بیرکس بنائی جائیں گی، صوبہ بھر کی دیگر10جیلوں میں بھی اس منصوبے پر رواں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عوامی فلاح کے پراجیکٹس پر ادارے یکسوئی کے ساتھ کام کریں، وزیر اعظم
راولپنڈی: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوامی فلاح کے پراجیکٹس پر تمام ادارے یکسوئی کیساتھ کام کریں۔ چئیرمین راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی طارق مرتضیٰ سے گزشتہ روز بنی گالا میں خصوصی ملاقات کے دوران وزیراعظم نے راولپنڈی میں رنگ روڈ پراجیکٹ، کلین اینڈ گرین، مرغی پال اور گھروں میں سبزیاں اُگانے کے کچن گارڈننگ مزید پڑھیں
بھارت کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کے واقعات میں 6 شہری زخمی
راولپنڈی: بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کے واقعات میں بچی اور دوخواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کھوئی رٹا سیکٹر میں بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے 11 سالہ بچی اور خاتون سمیت مزید پڑھیں
سوات میں سیاح نہ آنے سے 400 ٹن ٹراؤٹ مچھلی ضائع ہونے کا خدشہ
سوات: کورونا کے باعث سیاحوں کی آمد پر پابندی کی وجہ سے سوات میں 400 ٹن ٹراؤٹ مچھلی ضائع ہونے اور 60 کروڑ روپے سے زائد کے نقصان کا اندیشہ ہے۔ سوات ٹراؤٹ فش فارمنگ ایسوسی ایشن کے مطابق سوات میں دو سرکاری اور 150 سے زیادہ نجی ٹراؤٹ فارمز موجود ہیں، جن میں ایک اندازے مزید پڑھیں
ایم کیو ایم نے شادی ہالز کھولنے کی قرار داد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے صوبے میں بند تمام شادی ہالز کھولنے کی قرار داد سندھ اسمبلی میں جمع کروادی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد حسین نے صوبے میں بند تمام شادی ہالز کھولنے کی قرار داد سندھ اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ شادی ہالز مزید پڑھیں
پشاورہائیکورٹ نے ملٹری کورٹس سے سزا کے خلاف اپیلوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پشاورہائیکورٹ نے ملٹری کورٹس سے سزا کے خلاف اپیلوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے 426صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملٹری کورٹس سے سزایافتہ ملزمان کو فوری رہا کیا جائے، ملزمان کو فئیر ٹرائل کا موقع نہیں دیا گیا، ملزمان کو اعترافی بیانات پر مزید پڑھیں
حکومتِ سندھ کا عیدالاضحی سے قبل تنخواہوں اورپنشن کی ادائیگی کا اعلان
کراچی: حکومتِ سندھ نے عید الاضحی سے قبل سرکاری ملازمین و افسران کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کا اعلان کردیا ہے۔ صوبائی حکومت کے جاری کردہ نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کی مکمل تنخواہ 27جولائی تک ادا کی جائے گی اور ریٹائرڈ ملازمین کو بھی قبل ازوقت پنشن مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے دوران عمران خان کی نا اہلی کھل کر سامنے آچکی، آصف زرداری
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے دوران عمران خان کی نا اہلی کھل کر سامنے آچکی ہے۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بلاول ہاؤس میں ملاقات مزید پڑھیں
پشین كے قریب مسافر ویگن الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی
پشین: بلوچستان كے ضلع پشین كے قریب مسافر ویگن الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 12 خمی ہوگئے جب کہ 5 كی حالت تشویشناک ہے۔ پشین كے علاقے خانوزئی گوال كے مقام پر ٹائر پھٹنے سے مسافر ویگن الٹ گئی جس كے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب كہ 12 زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد مزید پڑھیں
فیس بک پر نازیبا کمنٹ پر دو گروپوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی
راولپنڈی: فیس بک پر نازیبا کمنٹ کی بنیاد پر دو گروپوں کے مابین پیدا ہونے والا تنازعہ مسلح تصادم میں تبدیل ہوگیا جس میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں تھانہ چونترہ کے علاقے سروبہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کا واقع گزشتہ روز پیش آیاتھا۔ مزید پڑھیں