تربت: بازارمیں گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تربت بازار میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشیے ٹوٹ گئے۔ واقعہ کے فوری بعد ریسکیو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لگتا ہے این ڈی ایم اے کو ہی ختم کرنا پڑے گا،چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان نے چین سے درآمد مشینری کی دستاویزات فراہمی نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا چیئرمین این ڈی ایم اے کو توہین عدالت کا نوٹس کردیں؟ این ڈی ایم اے کو ختم کرنے کیلئے وزیراعظم کو سفارش کردیں؟ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی مزید پڑھیں
کورونا میں مبتلا سسٹر رتھ لیوس انتقال کر گئیں
کراچی: کورونا وائرس میں مبتلا سماجی ادارے کی بانی سسٹر رتھ لیوس انتقال کر گئیں۔ دارالاسکون انتظامیہ کے مطابق سسٹررتھ لیوس2 مئی 1946 کوکراچی میں پیدا ہوئیں اوروہ دارالسکون کی بانیوں میں سے تھیں جنھوں نے دارالسکون میں50 سال خدمات انجام دیں، دارالسکون میں21 بچے بھی کورونا سے متاثر ہیں اور ادارے میں ہی قرنطینہ میں مزید پڑھیں
وزیراعظم کا دورہ لاہور: سیاسی اور انتظامی تبدیلیوں کے سلسلے کا آغاز
لاہور: وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ لاہور سے قبل پنجاب میں اعلی ترین سطح کی سیاسی و انتظامی تبدیلیوں کا شور مچا ہوا تھا، وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کے متبادل امیدواروں کے ناموں کا اندازہ لگا یا جارہا تھا۔ وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے اور وزیر اعلیٰ سے ون آن ون مزید پڑھیں
حکومت گرانے کیلئے اپوزیشن کا اتحاد حقیقت بننے لگا
اسلام آباد: اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان ملاقاتوں کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمن کی پیپلزپارٹی اور دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سے ملاقاتوں کے بعد پیر کو بلاول ہاؤس لاہور میں پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پیپلزپارٹی کے رہنماوں کی ملاقات میں بڑی سیاسی پیشرفت سامنے آئی ہے مزید پڑھیں
کراچی کے عوام بدستور بارش کی تباہ کاری اور لوڈشیڈنگ کا شکار
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر کی کے الیکٹرک حکام سے ملاقاتوں اور یقین دہانیوں کے باوجود شہر قائد کے باسیوں کی لوڈشیڈنگ کے عذاب سے تاحال جان نہیں چھوٹ سکی ہے۔ اندھیروں میں ڈوبے شہر میں ہونے والی بارشوں نے شہریوں کی مشکلات میں دوہرا اضافہ مزید پڑھیں
حکومتی اتحاد بچانے کیلئے وزیراعلیٰ کو خود متحرک ہونا ہوگا
کوئٹہ: متحدہ اپوزیشن کی درخواست پر بلایا گیا بلوچستان اسمبلی کا اجلاس حکومتی صفوں میں دراڑیں ڈال کر غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ہوگیا۔ اجلاس میں پاک افغان بارڈر کی بندش کے حوالے سے عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے پیش کی جانے والی تحریک التواء کے معاملے پر حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی اور اس مزید پڑھیں
وفاق سے حقوق کیلئے صوبائی حکومت کو میدان میں آنا ہوگا
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی اسمبلی سے کورونا وباء کی روک تھام کے لیے انتظامی اقدامات سے متعلق قانون اسمبلی سے منظور کرا لیا گیا ہے۔ اس قانون کا سب سے خطرناک پہلو بلدیاتی انتخابات کا التواء ہے۔ اسی قانون کی ایک شق کے تحت صوبہ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد دو سالوں کے لیے مزید پڑھیں
مطیع اللہ جان؛ جو کچھ ہوا اس کے لئے پوری ریاست ذمہ دار ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللہ جان واقعے سے متعلق ریمارکس دیے ہیں کہ جو کچھ ہوا اس کے لئے پوری ریاست ذمہ دار ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا سے متعلق کیس پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد پولیس پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے ملک میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ سپریم کورٹ نے فرقہ وارانہ جرم میں ملوث شوکت علی کی ضمانت کے مقدمے میں اس بات کا نوٹس لیا۔ جسٹس قاضی امین نے کہا کہ ہمیں آزادی اظہار رائے مزید پڑھیں