کراچی: سندھ کی ایک اور بچی میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ انسداد پولیو سیل کے مطابق لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری کی رہائشی 6 سال 10 ماہ (82 مہینے) کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔ بچی کا بایاں ہاتھ اور پاؤں پولیو وائرس سے متاثر ہوا ہے۔ سندھ میں پولیو وائرس سے متاثرہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بجلی کے بعد گیس کا بحران بھی سر اٹھانے لگا
کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے اور اب گیس کا بحران بھی سر اٹھانے لگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی کمی کی وجہ سے سی این جی اسٹیشن کو دو دن کے لئے بند کردیا گیا۔ ترجمان ایس ایس مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ ملےگی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید سے قبل سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ جاری کرنےکی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے مطابق سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں اورپنشن 27 جولائی کو ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ایڈوانس تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کی منظوری دے دی گئی مزید پڑھیں
آٹا بحران سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم مارکیٹ میں لانے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ میں لانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گندم کے متوقع بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو خصوصی ہدایات کرتے ہوئے سرکاری گوداموں میں پڑی گندم مزید پڑھیں
ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کو معاوضہ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کو پیکیج کے ذریعے معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزراء، اور چیئرمین این ڈی ایم اے مزید پڑھیں
سم کے استعمال میں لاپروائی نے جیل پہنچا دیا
کراچی: ملزم نے بہن کو استعمال کیلیے سم دی اور بہنوئی نے سم اغوا برائے تاوان کے کیس میں استعمال کر ڈالی۔ جسٹس خادم حسین ایم شیخ اور جسٹس عدنان اقبال چوہدری پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو ملزم اسد کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، خواجہ نوید ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ اغوابرائے تاوان مزید پڑھیں
لاہور کے قریب نیا شہر بسانے کیلئے ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری
لاہور: پنجاب حکومت نے نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جس کے چیئرمین وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہوں گے۔ لاہور کے شمال میں جدید شہر بسانے کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی جس کیلئے آرڈیننس جاری کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں
کراچی میں بجلی کے بعد گیس کا بحران بھی سر اٹھانے لگا
کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے اور اب گیس کا بحران بھی سر اٹھانے لگا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی کمی کی وجہ سے سی این جی اسٹیشن کو دو دن کے لئے بند کردیا گیا۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق گیس اسٹیشنز کو جمعے مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کو لوڈشیڈنگ ختم ہونے تک مختلف ٹیرف ختم کردینے چاہئیں، نیپرا
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ نجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آ رہی۔ چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت نیپرا میں کے الیکٹرک کے حوالے سے عوامی سماعت ہوئی جس میں نیپرا اتھارٹی کے تمام ممبران اور دیگر نے شرکت کی۔ وائس چیئرمین مزید پڑھیں
وزیراعظم کا اپنی ٹیم کی کارکردگی پر سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، حکومتی فیصلوں پر کتنا عمل ہوا، اس سے متعلق اب وزراء، مشیران، معاونین اور مزید پڑھیں