کراچی: شہر قائد میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ شہر میں موسم بہتر ہونے کے باعث بجلی کی ڈیمانڈ کم ہونے اور اضافی گیس ملنے کے باجود لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہوسکا بلکہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 10 سے 12 گھنٹے تک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فضل الرحمن کے دھرنے پر کچھ لوگ دھاوا بولنے کے حامی تھے، چوہدری شجاعت
لاہور: صدر (ق) لیگ چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن جب دھرنے کے لیے اسلام آباد آئے تو کچھ لوگ دھرنے پر دھاوا بولنے کے حامی تھے۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت نے مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کے حوالے سے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمن جب مزید پڑھیں
وزیراعظم کا آٹا بحران سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری مارکیٹ میں لانے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ میں لانے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق گندم کے متوقع بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو خصوصی ہدایات کرتے ہوئے سرکاری گوداموں میں پڑی گندم کو مارکیٹ میں لانے کا مزید پڑھیں
وہ وقت دور نہیں جب سائلین موبائل سے کیسز دائر کر سکیں گے، جسٹس مشیر عالم
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس مشیر عالم نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب سائلین موبائل سے کیسز دائر کر سکیں گے۔ کورونا وائرس کے باعث عدالتی نظام کو درپیش مسائل پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس مشیر عالم نے ماسک کے تناظر میں مزید پڑھیں
ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کو پیکیج کے ذریعے معاوضہ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کو پیکیج کے ذریعے معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزراء، اور چیئرمین این ڈی ایم اے بھی ہمراہ تھے۔ وزیراعظم کو ٹڈی دل کے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے پورے سسٹم کا بیڑا غرق کر دیا ہے ، لاہور ہائی کورٹ
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ پنجاب حکومت نے پورے سسٹم کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ میں جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں عالت عالیہ کے فاضل مزید پڑھیں
توشہ خانہ ریفرنس : نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری
اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد اصغر علی توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ آصف علی زرداری کی جانب سے وکیل فاروق ایچ نائیک عدالت مزید پڑھیں
بھارتی جاسوس کلبھوشن کا سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے سے انکار
اسلام آباد: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان اور ڈی جی جنوبی ایشیاء و سارک زاہد حفیظ نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بھارتی مزید پڑھیں
ملک میں کورونا وائرس کا گراف نیچے آنا تسلی بخش ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا گراف مسلسل نیچے آنا تسلی بخش امر ہے اپنے تجربات سے سیکھتے ہوئے انتظامی اقدامات کو مزید موثر بنانا ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کورونا وائرس کی صورت حال کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں وزیرِ اعظم نے کورونا کی روک تھام کے مزید پڑھیں
ترقیاتی کاموں میں اب کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہےکہ ترقیاتی کاموں میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی جب کہ کوتاہی پر اب تک 36 ایکسین اور80 انجینئرز معطل کیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے نواں کلی بائی پاس کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور ترقیاتی کام کے معیار پر عدم اعتماد مزید پڑھیں