سرگودھا میں ٹیچر نے میڈیکل کی طالبہ کو کالج بلا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا میں نجی کالج کے ٹیچر نے دھوکے سے سیکنڈائیر کی طالبہ کو  کالج بلا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ سرگودھا کے گاؤں چھیالیس جنوبی کے رہائشی اور لڑکی کے والد محمد ارشد نے پولیس کو بتایا کہ کسی خاتون نے کالج پرنسپل بن کر فون کیا اور بیٹی کی کلاسز شروع کرنے کا مزید پڑھیں

عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی منظر عام پر؛ 198 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف

 کراچی: لیاری گینگ وار کے اہم سرغنہ عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آگئی جس میں اس نے 198 افراد کو مارنے کا اعتراف کیا ہے۔ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی سنسنی خیز انکشافات پر مبنی 36 صفحات پر مشتمل جوائنٹ انوسٹی گیشن (جے آئی ٹی) رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

مائنس ون نہیں بلکہ مائنس پی ٹی آئی ہوتی نظر آرہی ہے، شاہد خاقان

اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مائنس ون صرف عمران خان کے ذہن میں ہے تاہم ہمیں مائنس ون نہیں بلکہ مائنس پی ٹی آئی ہوتی نظر آرہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما مزید پڑھیں

نیب کو کسی کی نہیں سننی ، ملک تباہ کرنا ہے ، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کچھ شرم کریں، یوں ملک نہیں چلتا، ایک سال سے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں، نیب کو کسی کی سننی نہیں ہے، ملک کو تباہ کرنا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جج ارشد ملک نوکری سے برطرف

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 7 سینئر جج صاحبان نے شرکت کی ان میں جسٹس محمد مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے صوبے میں انٹر سٹی بسیں چلانے کی اجازت دیدی

کراچی: سندھ حکومت نے انٹرسٹی ( بین الضلاعی ) پبلک ٹرانسپورٹ کو چلانے کی اجازت دے دی جب کہ صوبے بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی اجازت کا باضابطہ حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری نوٹفیکشن میں کہا گیا ہے، مسافر گاڑیوں میں مسافروں کو تین فٹ کا فاصلہ رکھنالازمی ہوگا مزید پڑھیں

رحیم یار خان، کار حادثے میں خاتون اور 3بچے زندہ جل گئے

رحیم یار خان / صادق آباد: موٹر وے ایم 5 پرمرید شاخ انٹر چینج کے قریب کار حادثے میں خاتون اور 3بچے زندہ جل گئے۔ رحیم یار خان میں موٹر وے ایم 5 پرمرید شاخ انٹر چینج کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئی، الٹنے کے بعد کار میں آگ لگ گئی جس مزید پڑھیں

اٹک میں کنوئیں کی صفائی کے دوران گیس بھرجانے سے 6 افراد جاں بحق

اٹک: نواحی گاؤں بٹھو کی ڈھوک ملیار میں کنوئیں کی صفائی کے دوران گیس بھرجانے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سنجوال کینٹ کے نواحی گاؤں بٹھو کی ڈھوک ملیار میں کنوئیں کی صفائی کے دوران گیس بھرجانے سے 3 جواں سال سگے بھائیوں سمیت 6 افراد جاں بحق  ہوگئے جن میں سے 5 کا مزید پڑھیں

حکومت سندھ کی غیر سنجیدگی؛ تعلیمی بورڈز میں میٹرک و انٹر نتائج کی تیاری شروع نہ ہو سکی

کراچی: صوبائی حکومت کی غیر سنجیدگی اور لاپرواہی کے سبب سندھ میں میٹرک اور انٹر کے نتائج کی تیاری کا عمل تاحال شروع ہی نہیں ہوسکا ہے۔ سندھ کے تمام ساتوں تعلیمی بورڈز میں اب تک نویں کی بنیاد پر دسویں اور گیارہویں کی بنیاد پر بارہویں جماعت کے نتائج کی تیاری شروع ہی نہیں ہوسکی مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم، 5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور پانچ فلکیاتی آبزرویٹریز بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی زیر صدارت قومی فلکیاتی مشاہدہ کمیشن کی سائنٹیفک کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور پانچ فلکیاتی آبزرویٹریز بھی قائم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں