ماضی میں قومی وسائل کی لوٹ مار کرنے والے احتساب سے خوفزدہ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماضی میں قومی وسائل کی لوٹ مار کرنے والے احتساب سے خوفزدہ ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے ایک بیان میں اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں صرف اپنی کرپشن بچانے کا ایجنڈا لے کر چل رہی ہیں، ماضی کے ادوار میں بے حساب مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا، پیڑولیم قیمتوں میں کمی کا مطالبہ

اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے تحریک انصاف کی حکومت کا پیش کردہ وفاقی بجٹ مسترد کرتے ہوئے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ حزب اختلاف  کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  وفاقی بجٹ کو مسترد اور  متفقہ حکمت عملی بنانے پر اتفاق رائے کا مزید پڑھیں

ملک میں آج جو حالات ہیں ان کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ہے، سینیٹر شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک میں آج جو حالات ہیں ان کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) ہے۔ اسلام آباد میں حماد اظہر اور مراد سعید کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹرشبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن کی پریس کانفرنس جھوٹ کا مزید پڑھیں

پاک فوج نے ایل او سی کی خلاف ورزی کرنے والا بھارتی ڈرون مار گرایا

 راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والا ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی کواڈکاپٹر850 میٹرپاکستانی علاقےمیں داخل ہوچکا تھا جہاں اسے تتہ پانی سیکٹرپر مار گرایا گیا۔ رواں سال ایل اوسی کی خلاف ورزی کرنےوالا  بھارت کا نواں کواڈکاپٹرگرایاگیاہے۔ واضح مزید پڑھیں

حکومت کہیں نہیں جارہی اپنی مدت پوری کریں گے ، عمران خان

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حزب اختلاف روز حکومت کے خاتمے کے بیانات دیتی ہے تاہم  حکومت کہیں نہیں جارہی اور ہم اپنی مدت پوری کریں گے۔  حکومتی و اتحادی ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم  نے کہا کہ حکومت سنبھالی تو ملک چلانے کے مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ق) کا بھی اتحادی جماعتوں اور آزاد ارکان کو الگ عشائیہ

 اسلام آباد: حکومت اوراس کی اتحادی جماعت (ق) لیگ آمنے سامنے آگئے، وفاقی دارالحکومت میں سیاسی گرما گرمی رہی، حکومت اور اتحادی جماعت کی طرف سے ایک ہی رات 2 عشایے دیے گئے۔ ایک طرف وزیراعظم عمران خان نے اپنی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان کو عشائیہ دیا ہے تو وہیں مسلم لیگ (ق) نے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کردی

 کراچی: متحدہ عرب امارات کی سول ہوابازی نے پاکستان سے آپریٹ ہونے والی پروازوں پر پابندی عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یو اے ای نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی اوراس حوالے سے عمل درآمد رات 12 بجے سے شروع کردیا گیا ہے۔ پابندی کے حوالے سے یو اے ای کی سول مزید پڑھیں

کورونا مریضوں کی آن لائن طبی مشاورت کا منصوبہ مثال بن گیا

 کراچی: سندھ حکومت کا نجی ٹیکنالوجی ادارے کے اشتراک سے صوبے میں کرونا کے مریضوں کی آن لائن طبی مشاورت اور نگہداشت کا پروجیکٹ اسلامی دنیا کے لیے مثال بن گیا پاکستان کے تمام صوبوں اور دنیا کے15 ملکوں میں موجود پاکستان کی لیڈی ڈاکٹرز سندھ میں گھروں پر قرنطینہ 18 ہزار مریضوں کو آن لائن مزید پڑھیں

پٹرول نرخ بڑھنے سے سبزیوں، پھلوں کی قیمتیں آسمان چُھونے لگیں

 لاہور:  پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا اور قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں۔ مرغی کے گوشت کی قیمت بھی دو روز میں 13 روپے فی کلو بڑھ گئی۔قیمت 261 روپے ہوگئی،دکانداروں کا کہنا ہے کہ گوشت مہنگا ہونے سے گاہک غائب ہوگئے ہیں۔لوگوں کا روزگار مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جانب سے عشائیہ؛ اہم اتحادی جماعتوں کی شرکت سے معذرت

 اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب اتحادیوں اور حکومتی ارکان کے گلے شکوے دور کرنے اور بجٹ منظوری کے لئے عشائیے پر بلایا گیا جب کہ کچھ اہم اتحادیوں نے شرکت سے معذرت کرلی۔ وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اوراتحادی جماعتوں کےارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے جہاں وہ موجودہ صورتحال میں حکومتی فیصلوں سے مزید پڑھیں