راولپنڈی: کورونا وائرس کے مریضوں میں تیزی سے کمی آںے لگی، ایک ہسپتال میں کورونا وائرس کے صرف 10 مریض رہ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دو سرکاری ہسپتالوں اور 2 فیلڈ ہاسپٹیلز میں کورونا وائرس کا کوئی مریض موجود نہیں، راولپنڈی بے نظیر بھٹو جنرل ہسپتال میں کورونا وائرس کے صرف 10 مریض رہ گے۔ دس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز قربانی کا سلسلہ جاری
عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی فرزندان توحید سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ رشتے داروں سے ملاقاتوں اور قربانی کے گوشت کی تقسیم بھی ہورہی ہے۔ خواتین قربانی کے گوشت سے مزے مزے کے پکوان تیار کررہی ہیں۔ کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف مزید پڑھیں
گھر کی چھت سے اتارتے ہوئے بیل کرین سے نیچے گرگیا
کراچی میں شہری کو گھر کی چھت سے بیل اُتارنا مہنگا پڑگیا۔ سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں شہری نے سنتِ ابراہیمی کے لئے بیل چھت پر پالاتھا۔ عید سے ایک روز پہلے یہ واقعہ پیش آیا۔ شہری نے بیل کو نیچے اتارنا چاہا تو کرین سے اُتارتے ہوئے بیل توازن برقرار نہ رکھ سکا اور مزید پڑھیں
’جا چھوڑ دے میری وادی‘ آئی ایس پی آر کا کشمیریوں کیلیے نیا نغمہ جاری
اسلام آباد: آئی ایس پی آر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم و جبر کا شکار کشمیریوں کیلیے نیا نغمہ جاری کردیا۔ پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کشمیریوں کی آواز بن گیا اور معروف گلوکار شفقت امانت علی کا نیا گانا ریلیز کردیا۔ 5 اگست 2019 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں
کشمیریوں کی قربانی رنگ لائے گی اور بھارت کو شکست ہوگی،شاہ محمود قریشی
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی قربانی رنگ لائے گی اور بھارت کو شکست ہوگی۔ ملتان میں نماز عید کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کورونا کے خلاف پاکستان کو کامیابی ملی ہے، حکومت کے اسمارٹ لاک ڈاوَن کی وجہ سے مریضوں کی مزید پڑھیں
پیپلز لبریشن آرمی یوم تاسیس، چینی ڈیفنس اتاشی کا وفد کے ہمراہ آئی ایس پی آر کا دورہ
راولپنڈی: پیپلز لیبریشن آرمی کی 93 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں چینی ڈیفنس اتاشی کی سربراہی میں چینی سفارتخانے کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پیپلز لیبریشن آرمی کی 93 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ڈیفنس اتاشی کی مزید پڑھیں
وطن اور خطے کو غیر مستحکم کرنے کے دشمن کے ناپاک عزائم سے واقف ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ وطن اور خطے کو غیر مستحکم کرنے کے دشمن کے ناپاک عزائم سے واقف ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھوئی رٹہ سیکٹر کا دورہ کیا اور اگلے مورچوں پر تعینات مزید پڑھیں
کویت نے پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک کی پروازوں پر پابندی لگادی
کویت سٹی: کویت نے کورونا وائرس سے متعلق خطرات کے پیش نظر پاکستان اور بھارت سمیت وبا سے متعلق پُر خطر قرار دیے گئے ممالک کی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ خلیجی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کو کویت کے ڈائریکٹر جنرل برائے سول ایوی ایشن نے پابندیوں کا اعلان کیا۔ اس کے مطابق بھارت، مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں عید الاضحی پر بھارت کی ریاستی دہشتگردی، نماز اورقربانی پر پابندیاں
سری نگر: عید قربان کے موقعے پر بھی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری رہا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے عید قربان کے موقع پروادی بھر میں سخت پابندیاں عائد کردیں۔ کشمیریوں کو مساجد میں عید کی نماز سے روکا گیا اور پابندیوں مزید پڑھیں
عید کا ایک اور تحفہ؛ راولپنڈی میں روٹی کی قیمت بڑھا دی گئی
راولپنڈی: عید کے موقعے پر راولپنڈی کے نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آٹا ،میدہ ،فائن آٹا بہت مہنگا ہوچکا اس لیے قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا۔ اضافے کے اعلان کے بعد خمیری روٹی کی قیمت 10 روپے سے مزید پڑھیں