پہلے ہی کہا تھا نواز شریف بیمار نہیں ترس نہ کھایا جائے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میں پہلے ہی کہہ رہا تھا کہ نواز شریف بیمار نہیں ان پر ترس نہ کھائیں۔ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی صحت کو لے کر اب ان کے مزید پڑھیں

چین نے سی پیک پر تیزی سے کام کیلئے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے، عاصم باجوہ

 اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چین نے سی پیک پر تیزی سے کام کے تسلسل پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ چینی سفیر  یاؤجِنگ کی سی پیک اتھارٹی آمد سے متعلق کیے گئے اپنے ٹوئٹ میں عاصم باجوہ نے کہا کہ انہوں ںے چینی مزید پڑھیں

پولیس نے ڈاکٹر ماہا کی موت کو خود کُشی قرار دے دیا

 کراچی: پولیس نے ڈیفنس میں ڈاکٹر ماہا علی شاہ کی موت کو خود کُشی قرار دے دیا ہے۔ خودکشی کے پراسرار واقعے کی تحقیقات پولیس نے چار روز میں مکمل کرلی ہے اور کہا ہے کہ  ڈاکٹر ماہا نے غسل خانے  میں جا کر خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔ پولیس نے اسلحے کے مالک مزید پڑھیں

حکومت کو نواز شریف کی واپسی سے زیادہ تکلیف ہوگی، احسن اقبال

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب معالجین نے سرٹیفکیٹ دیا تو نواز شریف ایک دن ضائع کئے بغیر واپس آ جائیں گے، حکومت کو نواز شریف کی واپسی کی تکلیف زیادہ ہوگی۔ معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

آٹھ بار طبی رپورٹس ہائیکورٹ اور پنجاب حکومت میں جمع کرائیں، معالج نواز شریف

 لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج نے حکومت کو جمع کرائی گئی میڈیکل رپورٹس کی تاریخیں جاری کردیں جس کے مطابق انہوں نے 8 بار طبی رپورٹس لاہور ہائی کورٹ اور پنجاب حکومت کو فراہم کیں۔ اس حوالے سے نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان نے حکومت کو جمع کرائی گئی میڈیکل رپورٹس کی تاریخیں مزید پڑھیں

ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب اپریل 2021 سے نافذ ہوگا، وزیر تعلیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے اپریل 2021 سے ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنی وزارت کی دو سالہ کارکردگی کے حوالے سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپریل 2021 سے مزید پڑھیں

کراچی : مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع

کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اورہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اورہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے بعد موسم خوشگوارہوگیا ہے۔ جن علاقوں میں ہلکی بارش جاری ہے ان میں لانڈھی، کورنگی، فیڈرل بی ایریا، مزید پڑھیں

بن قاسم پاور پلانٹ میں خرابی، کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ بڑھادی

کراچی: بن قاسم پاور پلانٹ میں ایک بار پھر تکنیکی خرابی سے شہر میں بجلی کی قلت پیدا ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بن قاسم پاور پلانٹ کے 2 یونٹس میں خرابی کے باعث کے الیکٹرک کو 260 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے جب کہ کراچی میں گرمی کی شدت مزید پڑھیں

سام سنگ پاکستان میں پہلا موبائل فون پلانٹ قائم کرے گا

اسلام آباد: وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے پاکستان میں پہلے موبائل فونز اسمبلنگ پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے سام سنگ مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے باہمی اتفاق سے باب دوستی دو طرفہ آمدورفت کیلئے بحال

چمن: چمن سرحد پر باب دوستی پاکستان اور افغانستان کے باہمی اتفاق سے دوطرفہ پیدل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ سیکورٹی حکام کے مطابق بارڈر 7 روز تک پیدل آمدورفت کے لیے کھلا رہے گا، سرحد سے دوطرفہ تجارت کا سلسلہ بھی بحال ہے اور مال سے بھرے ٹرک سرحد عبور کررہے ہیں جب مزید پڑھیں