لاہور: صدر (ن) لیگ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کررہی ہے۔ لاہور احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں وقفہ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کررہی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
افغانستان کے مسئلے کا دیرپا سیاسی حل مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا دیرپا حل ’سیاسی حل‘ ہے جومذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کے حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغان طالبان نمائندہ وفد کے ساتھ ملاقات بہت سودمند رہی، افغانستان کے مسئلے کا دیرپا حل”سیاسی مزید پڑھیں
انسانی حقوق کا تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کا تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے جیلوں میں قید خواتین سے متعلق وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق شیریں مزاری کو اٹارنی جنرل سے مشاورت کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ مہذب معاشروں کی پہچان انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے مزید پڑھیں
جس طرح چڑیا گھر میں غفلت ہوئی لگتا ہے پوری ریاست ہی ایسے چل رہی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد: چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ جس طرح چڑیا گھر میں غفلت ہوئی لگتا ہے پوری ریاست ہی ایسے چل رہی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کیس سے متعلق سماعت مزید پڑھیں
غیرقانونی الاٹمنٹ کیس؛ سیکریٹری بلدیات سندھ روشن شیخ گرفتار
کراچی: سرکاری زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں نیب نے سیکریٹری بلدیات سندھ روشن شیخ کو گرفتار کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سیکریٹری بلدیات سندھ روشن شیخ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس کو عدالت نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال کو تقویت مزید پڑھیں
سعودی عرب نے پیسے واپس مانگے اورنہ ہی تیل بند کیا ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر محض قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں انہون ںے پیسے واپس مانگے اور نہ ہی تیل بند کیا۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مقبوضہ کشمیرکے مزید پڑھیں
سعودی عرب نے پیسے واپس مانگے اورنہ ہی تیل بند کیا ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کوتسلیم کرنے کے حوالے سے کسی دباؤمیں نہیں آئیں گے۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مقبوضہ کشمیرکے لیے آوازاٹھائی، وزیراعظم نے ہرجگہ مقبوضہ کشمیرپراپنا موقف پیش کیا۔ مقبوضہ کشمیرکودیکھنے کے مزید پڑھیں
نواز شریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی ذرائع استعمال کئے جائیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی ذرائع استعمال میں لائے جائیں۔ ایکسپریس ن یوزکے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمنٹ میں حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال میں اپوزیشن کے بیانیہ سے متعلق حکمت عملی پر بات چیت مزید پڑھیں
کشکول توڑنے کے دعوے کرنے والے کہہ رہے ہیں گھبرانا نہیں ہے، شہبازشریف
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ادویات اسکینڈل میں ملوث وزیر پتہ نہیں کہاں ہے، یہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کا شاخسانہ ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا تھا کہ تبدیلی نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، گزشتہ دو مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا میں پاک چین دوستی شجر کاری مہم کا آغاز ہوگیا
اسلام آباد: خیبر پختون خوا میں پاک چین دوستی شجر کاری مہم کا آغاز ہوگیا ہے جس میں 20 ہزار درخت لگائے جائیں گے. مشیر اطلاعات کامران بنگش اور چینی سفیر یاوجینگ نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں دو پودے لگا کر پاک چین دوستی شہرکاری مہم کا آغاز کیا. تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر مزید پڑھیں