لاہور: رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام نوازشریف کو نہ صرف واپس پاکستان بلکہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے موٹروے پر بھیرہ میں عوامی استقبال کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان مہمان نواز، یادیں لے کر جا رہی ہوں، گیبریلا کیووس
اسلام آباد: بین الپارلیمانی یونین کی صدر گیبریلا کیووس نے کہاہے کہ پاکستانی ثقافت اور مہمان نوازی کی یادیں ساتھ لے کر جارہی ہوں۔ بین الپارلیمانی یونین کی صدر گیبریلا کیووس نے کہاہے کہ پاکستان آ کر بڑی خوشی ہوئی، پاکستانی ثقافت اور مہمان نوازی کی یادیں ساتھ لے کر جارہی ہوں، پاکستان میں سیاحت، سرمایہ مزید پڑھیں
کشمیریوں نے کربلا کی طرح کشمیر کو معرکہ حق و باطل کی مثال بنادیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے کربلا کی طرح کشمیر کو معرکہ حق و باطل کی مثال بنادیا۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم عاشور پر پیغام میں کہا کہ آج مسلمان حضرت امام حسینؓ کی لازوال قربانی کی یاد تازہ کررہے ہیں، جذبہ شبیریؓ ایمان و یقین، سچائی، اصول پسندی کی روایت مزید پڑھیں
خراب دودھ کا شربت پینے سے 43 افراد کی حالت غیر
کراچی: لائٹ ہاؤس کے قریب دودھ فروش کی مجرمانہ لاپروائی کے باعث 28 بچوں سمیت 43 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ آرام باغ تھانے کی حدود لائٹ ہاؤس گاڑی کھاتہ سائیکل مارکیٹ میں دودھ کا شربت پینے سے علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد جس میں نوعمر بچے اور بچیاں بھی شامل تھیں شب پینے سے ان مزید پڑھیں
دھابے جی میں مرکزی لائن پھٹ گئی، کراچی کو پانی کی فراہمی معطل
دھابیجی: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ایک بار پھر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہو گیا اور 20پمپ بند ہونے سے کراچی کو پانی کی فراہمی مکمل طور پر معطل ہوگئی۔ واٹربورڈ کے دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پر ہفتہ کی صبح ساڑھے8 بجے کے الیکٹرک کی جانب سے اچانک بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث 20پمپ مزید پڑھیں
جبری گمشدگیاں ظلم ہیں اور ظلم کے خلاف لڑنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جبری گمشدگیاں ظلم ہیں اور ظلم کے خلاف لڑنا ہوگا۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ عاشور پر پیغام میں کہا کہ ظلم، جھوٹ اور زیادتیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حضرت امام حسینؓ کی پیروی کرنی چاہیے، ظلم اور جھوٹ خواہ گھر مزید پڑھیں
راولپنڈی میں دریا کی زمین پر قبضہ ختم کروانے کے لیے کریک ڈاؤن کا فیصلہ
راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ نے دریائے سواں میں طغیانی اور ملحقہ علاقوں، آ بادیوں میں سیلابی پانی داخل ہونے کے باعث شہریوں کے بھاری مالی نقصان کی بنیاد پر ’’پنجاب ریور (دریا)ایکٹ‘‘ کے تحت کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمشنر دفتر میں منعقدہ اجلاس میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق دریائے سواں کے مزید پڑھیں
ناقص تعمیر، پانی کی عدم نکاسی، شاہراہیں اور سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار
کراچی: کراچی میں بارشوں کے بعد شاہراہیں اورسڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں جب کہ سڑکوں پربڑے بڑے گڑھے پڑ گئے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔ کراچی میں حالیہ مو ن سون کی با رشو ں کا سلسلہ جا ری ہے جس کی وجہ سے سڑکیں ادھڑ کر رہ گئی مزید پڑھیں
کراچی میں موسلا دھاربارش کا ایک اوراسپیل؛ سڑکیں اورشاہراہیں زیرآب
کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھاربارش جاری ہے جس کے باعث بدترین ٹریفک جام جب کہ سڑکیں تالاب کا منظرپیش کررہی ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں موسلا دھاربارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا ہے جب کہ متعدد سڑکیں اورشاہراہیں ایک بار پھر تالاب کا منظر پیش کررہی مزید پڑھیں
آمدن سے زائد اثاثہ کیس؛ سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سلیمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت کی جس میں عدالت نے سلمان مزید پڑھیں