اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی گئی ہے جس کے مطابق پٹرول 7 روپے 6 پیسے اور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور ملزم عبدالغنی مجید مزید پڑھیں
امریکی سفارتی عملے کو پاکستان لانے کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت
اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے امریکی سفارتی عملے کو پاکستان لانے کے لیے خصوصی پرواز کی اجازت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خصوصی طیارہ 45 رکنی امریکی سفارتی عملے کو لے کر پاکستان پہنچے گا، طیارہ واپسی پر 8 سفارت کاروں کو اسلام آباد سے مزید پڑھیں
انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 12 پیسے مہنگا
کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر پاکستان کرنسی کے مقابلے میں ایک روپے 12 پیسے مہنگا ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 12 پیسے مہنگا ہوکر ایک سو 63 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مرکزی مزید پڑھیں
انور منصور اور فروغ نسیم توہین عدالت کے مرتکب ہوئے، جسٹس فائز عیسی
اسلام آباد: صدارتی ریفرنس کیخلاف کیس میں جسٹس فائز عیسی نے متفرق درخواست جمع کرادی۔ جسٹس فائز عیسی نے درخواست میں کہا کہ سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان نے ججز کیخلاف توہین آمیز بیان دیا، یہ بیان انہوں نے عدالت میں فروغ نسیم کی موجودگی میں دیا جنہوں نے عدالت میں اس سے لاتعلقی کا مزید پڑھیں
ملک میں جاری ٹرین آپریشن میں غیر معینہ مدت تک توسیع
لاہور: ریلوے حکام نے ملک بھر میں جزوی طور پر چلنے والی15 ٹرینوں کو غیر معینہ مدت تک چلانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مزید 5 ٹرینوں کو بھی چلانے کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔ حکومت نے ریلوے کو ابتدائی طور پر 15 ٹرینوں کو 31مئی تک چلانے کی اجازت دی تھی۔ چیف کمرشل مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں بچوں سے زیادتی کے تین ملزم گرفتار
گوجرانوالا: گوجرانوالہ پولیس نے بچوں سے زیادتی کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق وزیر آباد میں 2 اور کھیالی میں زیادتی کا ایک مقدمہ درج ہوا، جن بچوں کے ساتھ زیادتی کی گئی ان کی عمریں 9سے 13 سال کے درمیان تھیں، کھیالی میں ملزم قاری اویس نے مزید پڑھیں
انصاف کے نظام پرعوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ انصاف کے موجودہ نظام پرعوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت موجودہ دورِ حکومت میں عوا م کو انصاف کی سہل اور فوری فراہمی کے لئے کی جانے والی قانونی اصلاحات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ مزید پڑھیں
محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے کے حوالے سے واضح نوٹیفیکیشن جاری کر دیا. محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سوشل میڈیا پر تعلیمی ادارے یکم جون سے کھلنے کی افواہوں کے تناظر میں ایک واضح نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس میں کیا گیا مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن میں نرمی یا مزید سختی، وزیر اعظم نے اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: لاک ڈاؤن میں نرمی یا مزید سختی کا فیصلہ کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس یکم جون کو طلب کرلیا ہے۔ قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں وفاقی وزراء، وزرائے اعلی اور متعلقہ حکام شریک ہوں گے ۔ نیشنل کوآرڈینشن کمیٹی اجلاس میں کورونا وائرس کے خلاف اٹھائے گئے مزید پڑھیں