پاکستان نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی: پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے جاسوس کواڈ کاپٹر گرانے کی تصدیق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرپاکستانی حدودمیں 650 میٹر مزید پڑھیں

مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزاد حیثیت ختم کرنا چوتھے جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے، مودی حکومت بھارت میں رہنے والے اقلیتوں کے مزید پڑھیں

بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

 لاہور: کورونالاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارت میں پھنسے پاکستانیوں میں سے مزید 176 شہری واہگہ بارڈرکے راستے واپس پہنچ گئے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے بند کئےگئے واہگہ بارڈر کو خصوصی طورپرکھولاگیا اور بدھ کے روز بھارت سے پاکستانی شہریوں کا تیسرا قافلہ واپس پاکستان پہنچا ہے۔ یہ پاکستانی بھارت کی 20 مختلف ریاستوں میں گزشتہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا درگاہ لعل شہباز قلندر کو زائرین کے لیے کھولنے کا فیصلہ

سیہون: سندھ حکومت نے درگاہ حضرت سیدناعثمان مروندی المعروف قلندر لعل شہباز کو تقریبا ڈھائی ماہ بعد زائرین کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف منور مہیسر نے بتایا کہ درگاہ قلندر لعل شہباز کو کل جمعرات سے ایس او پی کے تحت کھولاجائے گا، مزار پر ایس او پی پر سختی سے مزید پڑھیں

پی آئی اے طیارہ حادثہ ؛ فرانسیسی ماہرین کی ٹیم تحقیقات کیلئے کراچی پہنچ گئی

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے فرانسیسی ماہرین کی 11 رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایئر بس بنانے والی کمپنی کے ماہرین کی 11 رکنی ٹیم خصوصی طیارے کی پرواز اے آئی بی 1888 کے ذریعے کراچی پہنچی ہے۔ ٹیم کے ماہرین حادثے مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ؛ غیر ملکی ماہرین کی ٹیم نے شواہد اکٹھے کرلیے

کراچی: ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے اہم تصاویر اور وڈیو کی شکل میں شواہد اکٹھے کئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف طیارہ ساز کمپنی ایئر بس کے ماہرین پر مشتمل 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے ماڈل کالونی میں طیارہ مزید پڑھیں

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کراچی طیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے نے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے پرانے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم کو جدید اسٹیٹ آف دی آرٹ سسٹم سے تبدیل کرنے جارہا ہے، جدید اور عالمی معیار کے مطابق فلائٹ آپریشنز مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ؛ فرانسیسی ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے

 کراچی: ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے اہم تصاویر اور وڈیو کی شکل میں شواہد اکٹھے کئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف طیارہ ساز کمپنی ایئر بس کے ماہرین پر مشتمل 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے ماڈل کالونی میں طیارہ حادثے کی جائے وقوعہ مزید پڑھیں

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: کراچی طیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے نے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کہ پی آئی اے پرانے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم کو جدید اسٹیٹ آف دی آرٹ سسٹم سے تبدیل کرنے جارہا ہے، جدید اور عالمی معیار کے مطابق فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم ترکی مزید پڑھیں

ایک ایکڑ زمین کے لیے بیوی اور ساس کا قتل

پاک پتن: نواحی گاؤں امر سنگھ میں ایک شخص نے ایک ایکڑ زمین کے لیے بیوی اور ساس کا قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک پتن کے تھانہ کلینہ کی حدود میں واقع گاؤں امر سنگھ میں قربان نامی شخص نے اپنی بیوی مختاراں بی بی اور ساس شمیم بی بی کو قتل کردیا۔ لاشوں مزید پڑھیں