اسلام آباد: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے وزیر اعظم پاکستان کو فون کرکے طیارہ حادثے پر اظہار افسوس اور کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے مل کر اقدامات کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ترک صدر نے وزیر اعظم کو ٹیلی فون کرکے مشکل گھڑی میں ترک عوام مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
قصور؛ مقتول نوجوان کو انصاف دلوانے کے لیے سوشل میڈیا پر آوازیں بلند
قصور: کھڈیاں خاص میں پولیس کانسٹیبل کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان سمیع الرحمن کو انصاف کی فراہمی کے لیے سوشل میڈیا پر آوازیں اٹھنے لگیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر #JusticeForSamiUrRehman ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے اور صارفین مقتول کو فوری انصاف کی فراہمی اور ملزم کو سخت سے سخت سزا دینے کا مزید پڑھیں
طیارہ حادثہ؛ تحقیقاتی ٹیم نے جہاز کے کپتان کا ریکارڈ طلب کرلیا
کراچی / لاہور: پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات پر مامور ائرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ نے قومی ائرلائن کے چیف پائلٹ سیفٹی سے جہاز کے کپتان سجاد گل کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 4رکنی تحقیقاتی ٹیم حادثے کی وجوہات کا پتا لگانے کے لیے مختلف زاویوں سے تحقیقات کررہی ہے۔اسی مزید پڑھیں
وزیر قانون پنجاب نے سمیع الرحمن کے قتل کا نوٹس لے لیا
لاہور: پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت نے عید کے روز قصور کے علاقے کھڈیاں خاص میں نوجوان کے قتل کا نوٹس لے لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی پی او قصور سے واقعہ اور ملزم کے خلاف اب تک کی کارروائی کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انہوں نے پولیس کو ہدایت کی ہے مزید پڑھیں
ملک بھر میں کورونا کے کیسز کی تعداد 56 ہزار 349 ہوگئی، 1167 جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کا شکار افراد کی تعداد 56 ہزار 349 تک جاپہنچی جب کہ 1167 لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 10 ہزار 49 کورونا ٹیسٹس ہوئے اور 1748 افراد میں کورونا مزید پڑھیں
ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں
اسلام آباد: عید کے دوسرے روزصوبہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سندھ میں پارہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ پاکستان کے شہریوں کا عید کا دوسرا روز شدید گرمی میں گزرے گا۔ صوبہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ مزید پڑھیں
راجن پور سے ڈاکوؤں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا
راجن پور: روجھان کے کچہ سونمیانی سے ڈاکوؤں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ راجن پور کے شہر روجھان کے کچہ سونمیانی سے ڈاکوؤں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح سکھانی گینگ کے ڈاکوؤں نے ہیڈ کانسٹیبل شہزاد سمیت 3 افراد کو چوکی سونمیانی سے اغوا کیا مزید پڑھیں
عید پر مرغی کے گوشت کی قیمت کو پرلگ گئے
لاہور: عید کادسترخوان گوشت کےبغیر ادھورا رہتا ہے لیکن مرغی کے گوشت کی قیمت کوتوجیسے پرلگ گئے ہیں، عیدکے دوسرے روز چکن کی قیمت ساڑھے چارسوروپے کلوتک جاپہنچی ہے۔ رمضان المبارک کے دوران مرغی کے گوشت کی قیمت بڑھناشروع ہوئی تھی جواب عید کے دنوں میں بھی برقرار ہے عید کے پہلے روز چکن پونے چارسوروپے مزید پڑھیں
پائلٹس کی عالمی تنظیم نے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے خدمات پیش کردیں
کراچی: انٹرنیشنل فیڈریشن ایئرلائن پائلٹ ایسوسی ایشن نے کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے اپنی خدمات پیش کردی ہیں۔ انٹرنیشنل فیڈریشن ایئرلائن پائلٹ ایسوسی ایشن نے تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ایئر کموڈور عثمان غنی کو خط لکھا ہے جس میں کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارہ کی تحقیقات کے لئے مزید پڑھیں
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز میں کورونا کی تصدیق
پشاور: چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود ساختہ تنہائی اختیار کرلی ہے۔ وزیراعلی محمود خان نے چیف سیکرٹری کو خراج تحسین مزید پڑھیں