وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بیرونی مداخلت کے خلاف آواز بلند کرینگے۔ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے ننکانہ میں اپنی رہائش گاہ پر نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پانچ سالہ اپنی آئینی مدت پوری کریگی، پانچ سال بعد حکومت نہیں حکومت کے کام بولیں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب کر 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق
کراچی: سرجانی میں پانی سے بھرے گڑھے میں 2 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے حسن بروہی گوٹھ سرجانی میں پانی سے بھرے گڑھے میں 2 کمسن بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جن میں 8 سالہ لڑکی بی بی گل اور 6 سالہ لڑکا بھاؤ شامل ہیں، دونوں میتوں کو عباسی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کی طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ کے گھر آمد؛ اہلخانہ سے تعزیت
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کورونا اور طیارہ حادثے کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں قوم کو آزمائش کا سامنا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ کیپٹن سجاد گل کی ڈیفنس میں رہائش گاہ پر گئے جہاں انہوں نے سوگوار خاندان سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
طیارہ حادثہ، سیکیورٹی و امدادی اہلکاروں میں تین روز سے پانی تقسیم کرنے والا غریب شخص
کراچی: طیارہ حادثہ کے بعد جناح گراؤنڈ میں سوگ اور کرفیو کا سماں ہے اور خوف کے بادل چھائے ہوئے ہیں، لوگ گھروں میں محصور ہیں وہیں بعض متاثرین ایسے بھی ہیں جن کے حوصلے آسمانوں کی طرح بلند ہیں۔ انہی میں سے ایک جناح گراؤنڈ کا غریب رہائشی خالد حسین بھی ہے جس نے طیارہ مزید پڑھیں
کراچی حادثہ؛ طیارہ بنانے والی کمپنی کی تحقیقاتی ٹیم آج کراچی پہنچے گی
کراچی: کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے ایئربس کمپنی کی خصوصی ٹیم فرانس سے آج کراچی پہنچے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لیے ایئربس کمپنی کی خصوصی ٹیم آج فرانس سے کراچی پہنچے گی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائربس کی خصوصی ٹیم کو تحقیقات مزید پڑھیں
حادثے کا شکار طیارے کے ملبے سے 3 کروڑ 16 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد
کراچی: کراچی میں حادثے کا شکار طیارے کے ملبے سے 3 کروڑ روپے سے زائد جلے ہوئے جب کہ 16 لاکھ روپے سے زائد روپے صحیح حالت میں ملے ہیں۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق سندھ رینجرز نے طیارہ حادثے میں جاں بحق مسافروں کا سامان پی آئی اے حکام کے حوالے کردیا ہے، طیارے کے مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام بھی کورونا کا شکار
پشاور: مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ انجینئر امیر مقام نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد انہوں نے اسلام آباد میں واقع اپنی رہائش گاہ میں خود کو قرنطینہ کر دیا ہے۔ عوام، پارٹی مزید پڑھیں
ہم مادر وطن کے دفاع کیلیے پرعزم طریقے سے خدمات سرانجام دیتے رہیں گے، سربراہ پاک فوج
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر عید انتہائی سادگی سے منا رہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی کے پونا سیکٹر کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف نے عید کا مزید پڑھیں
مظلوم کشمیریوں کو بہادری اور استقامت پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عید الفطر کے موقع پر مظلوم کشمیریوں کے نام اپنے پیغام میں بھارتی مظالم کیخلاف استقامت اور جواں مردی پر سلام تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے غیور اور بہادر عوام کو عید الفطر کی مبارک باد دی مزید پڑھیں
20 روز کے دوران سندھ میں کورونا کے شکار بچوں کی تعداد میں 3 گنا اضافہ
کراچی: ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ 20 روز کے دوران صوبے میں 10 برس تک کے کورونا سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں 3 گنا اضافہ ہوگیا۔ کورونا وبا سے متعلق اپنے ویڈیو بیان میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ صوبے میں 10 برس تک کے کورونا سے متاثرہ بچوں مزید پڑھیں