مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ انشاءاللہ بہت جلد عید سری نگر، جموں اور لداخ میں منائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عید کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ کروناوباء ، مظلوم کشمیریوں اور پی آئی اے سانحہ میں جاں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بہت جلد سری نگر، جموں اور لداخ میں عید منائیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ انشاءاللہ بہت جلد عید سری نگر، جموں اور لداخ میں منائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عید کے موقعے پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ کروناوباء ، مظلوم کشمیریوں اور پی آئی اے سانحہ میں جاں مزید پڑھیں
چاند رات، بازاروں میں خریداروں نے ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں
کراچی: بازاروں میں خریداروں نے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں اور دکانداروں کی جانب سے بھی حکومت سے کیے گئے احتیاطی تدابیر کے وعدے پورے نہیں کیے گئے۔ کراچی کے بیشتر بڑے بازار رات گئے تک کھلے رہے اور شہری کرونا وائرس سے بچاؤ کی تمام حفاظتی تدابیر بالائے طاق رکھتے ہوئے خریداری میں مصروف مزید پڑھیں
طیارہ حادثہ؛ فوجی افسران کی واپسی سے اہلخانہ لاعلم تھے
کراچی: حادثے کا شکار پی آئی اے کے طیارے میں سوار افراد کے اہلخانہ اس بات سے یکسر لاعلم تھے کہ وہ گھر واپسی کے لیے طیارے میں سوار ہوچکے ہیں۔ ان سب سے عید کے موقع پر گھر والوں کو اپنے اچانک پہنچنے کی خوشی دینے کے لیے اپنی واپسی کو ان سے راز رکھا مزید پڑھیں
’’جہاز کے ملبے سے اللہ اکبر کی صدائیں آتی رہیں‘‘ عینی شاہد
کراچی: قومی ایئرلائن کا بدقسمت طیارہ پی کے 8303 جمعہ کی دوپہر کراچی ایئرپورٹ سے متصل علاقے جناح گارڈن کے رہائشی ایریا میں گر کر تباہ ہوگیا، خوفناک اور دلخراش حادثے کو 40 گھنٹے سے زائد کا وقت گزرنے کے باوجود متاثرہ علاقے میں خوف کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ متاثرہ گلی جنگ کے بعد جیسی مزید پڑھیں
ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
کراچی: کورونا وبا اور پی آئی اے طیارہ حادثے کے باعث ملک بھر میں آج عید الفطر سادگی سے منائی جارہی ہے۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے گئے، نماز کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور کورونا وبا کے خاتمے کے لئے مزید پڑھیں
عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری
کراچی: شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی کمپلکس میں جاری ہے۔ اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے اراکین کےعلاوہ زونل کمیٹی ممبران اور بحریہ کے ماہرین بھی شریک ہیں۔ مزید پڑھیں
پنجاب کے وزیر توانائی میں کورونا وائرس کی تشخیص
پنجاب کے وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ صوبائی وزیر توانائی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر توانائی نے عوام سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کی عوام سے عید الفطر سادگی سے منانے کی اپیل
وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر عوام سے عید الفطر سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان اور سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی نے عید الفطر سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے عوام مزید پڑھیں
طیارہ حادثہ: 2 مکان مکمل تباہ اور 17 جزوی طور پر متاثر ہوئے، حکومت سندھ
کراچی: ماڈل کالونی میں طیارہ گرنے سے 2 مکان مکمل طور پر تباہ جبکہ 17 کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ وزیر اعلی سندھ کے مشیر مرتضی وہاب نے سندھ سیکٹریٹ میں پریس کانفرنس میں کہا کہ جائزہ لینے کے بعد معلوم ہوا ہے طیارہ گرنے سے 13 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ وزیر مزید پڑھیں