پی آئی اے طیارہ حادثے کی انسپکشن رپورٹ میں نئے انکشافات

 لاہور /  کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کی انسپکشن رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔ پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 8303 کو حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ایئر سائیڈ نے رن وے کی انسپکشن رپورٹ تیار کرلی۔ پی آئی اے طیارہ حادثے مزید پڑھیں

پی آئی اے طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظ محمد زبیر کا بیان سامنے آگیا

 کراچی:  پی آئی اے کے طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے محمد زبیر کا بیان سامنے آگیا۔ کراچی میں آبادی پر گرکر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارہ پی کے 8303 میں معجزانہ طور پر بچ جانیوالے محمد زبیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہاز میں سب سکون مزید پڑھیں

وزیر سائنس فواد چوہدری نے کل عید کا اعلان کردیا

 اسلام آباد: وزیر سائنس اینڈ وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے مطابق کل پاکستان میں عیدالفطر ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مذہبی تہوار کے موقع پر ہمیشہ چاند کا تنازعہ رہتا ہے تاہم اب سائنسی ترقی سے چاند دیکھنے مزید پڑھیں

طیارہ حادثے میں کوتاہی ثابت ہوئی تو مستعفی ہو جاؤں گا، وزیر ہوابازی

 کراچی: وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے پرواز 8303 حادثہ میں کوتاہی ثابت ہوئی تو ضرور مستعفی ہونگا۔ وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی آئی اے کے سی ای او کے ہمراہ کراچی میں طیارہ حادثہ کے مقام کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

عید کا فیصلہ فواد چوہدری نہیں بلکہ رویت کمیٹی کرے گی، وزیر مذہبی امور

 اسلام آباد: وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج 23 مئی کو کراچی میں کرے گی۔ وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج 23 مئی کو کراچی میں کرے گی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی مزید پڑھیں

شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آگیا

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ اب سامنے آگئی ہے، رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹیسٹ نیگٹو آیا ہے۔ خیال رہے قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مسلم لیگ مزید پڑھیں

شوگرمافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے، شبلی فراز

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پوری قوم جانتی ہے کہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سیاست غریب عوام کے حقوق کے لئے ہے جب کہ شریف مافیا نے ہمیشہ عوام مزید پڑھیں

چینی کمیشن رپورٹ میں عمران خان کو بچایا اورکچھ لوگوں کو قربان کیا گیا ہے،خواجہ آصف

سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف چینی اسکیندل کی رپورٹ میں عمران خان کو بچایا گیا ہے اور کچھ لوگوں کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چینی کمیشن کی رپورٹ میں عمران خان کو بچایا گیا ہے اور کچھ مزید پڑھیں

عید کے چاند سے متعلق ایک بارپھربحث چھڑگئی

 لاہور: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق عید الفطر پیرکوہونے کا امکان ہے جبکہ وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواداحمد کا دعوی ہے کہ عید اتوارکوہوگی تاہم حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ شوال مکرم 1441 ہجری کاچاند دیکھنے کے لئے مرکزی اورزونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس 23 مئی کو ہوں گے، جس میں مزید پڑھیں

بغض سے مجبور(ن) لیگ چینی کمیشن رپورٹ سے کیڑے نکال رہی ہے، فیاض الحسن چوہان

 لاہور: وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان سے اپنے دائمی بغض سے مجبور (ن) لیگ چینی کمیشن کی رپورٹ سے کیڑے نکال رہی ہے۔ چینی بحران کمیشن کی رپورٹ پر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے بیانات پر وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے رد عمل میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں