دنیا بھر میں 3 مئی 2020 کو اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسکو کے زیر اہتمام یوم آزادی صحافت منایا گیا۔ اس دن اہل صحافت اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ وہ آزادی اور ذمے داری کے ساتھ پریشر گروپس، پر تشدد عناصر یا ریاستی دباؤ سے بے خوف رہتے ہوئے عوام کے اطلاعات تک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نادرا کا پیر سے کراچی سمیت سندھ بھر میں دفاتر کھولنے کا اعلان
کراچی: نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی(نادرا) نے پیر 4 اپریل سے کراچی سمیت سندھ بھر میں دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میگا سینٹر سمیت دیگر دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 10 سے دوپہر4 بجے اور جمعے کو صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے۔ کراچی میں قائم مزید پڑھیں
محکمہ صحت بلوچستان نے ڈیوٹی سے انکار پر 8 ملازمین کو معطل کردیا
کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے کورونا وائرس کے دوران ذمہ داریاں نبھانے سے انکار پر 8 ملازمین کو معطل کردیا۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو نے کہا ہے کہ ڈیوٹی سے انکار پر 8 ملازمین کو معطل کردیا ہے کیوں کہ انہوں نے کورونا وائرس کے دوران ذمہ داریاں نبھانے سے انکار کیا تھا۔ ڈی جی ہیلتھ مزید پڑھیں
قطر سے پشاور آنے والے81 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
پشاور: قطر سے پشاور آنے والے 243 میں سے 81 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محمکہ صحت خیبر پختون خوا کے مطابق قطر سے آنے والی فلائٹ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو لیکر 29 اپریل کو باچا خان ایئر پورٹ پہنچی تھی جن میں 243 افراد میں کورونا وائرس کی رپورٹس موصول ہوئی۔ محمکہ مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ پاکستانی بچے کی ویڈیو کو سراہنے والوں میں شامل
عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ بھی برف پوش پہاڑوں میں روایتی رقص کی ویڈیو سے معروف ہونے والے پاکستانی بچے کے پرستاروں میں شامل ہوگئے۔ 30 اپریل کو یونیسف نے عالمی یوم رقص پر محمد رضا نامی بچے کی یہ ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی جاری کی تھی۔ عالمی ادارے نے تصدیق کی تھی مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا کینیڈین ہم منصب کو فون، کورونا وائرس صورت حال پر تبادلۂ خیال
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کینڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو سے ٹیلی فون پر ہونے والے رابطے میں کہا ہے کہ ترقی پذٰیر ممالک کو وبا سے مقابلے میں مسائل کا سامنا ہے امید ہے کینیڈا قرضوں میں نرمی کے عالمی اقدام کی حمایت کرے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے کینڈین مزید پڑھیں
حکومت اور سماجی اداروں کو مل کر امدادی کاموں کو فروغ دینا ہوگا!!
کورونا وائرس سے متاثرہ بیشتر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن و دیگر اقدامات اٹھائے گئے ہیں تاکہ اس وباء کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ اس کا ایک بہت بڑا اثر معیشت پر پڑا ہے ۔ کاروباری سرگرمیاں بند ہیں اور لاکھوں لوگوں کا روزگار متاثر ہوا ہے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان پہلے مزید پڑھیں
کراچی میں پولیس پر افطار و سحری میں دہشتگرد حملوں کا خدشہ
کراچی: شہر قائد میں افطار اور سحری کے دوران پولیس پر حملوں کا خدشہ بڑھ گیا، انسپکٹر جنرل پولیس سندھ نے فوری طور پر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس کو حاصل دستاویزات کے مطابق کالعدم تنظیمیں اور ان سے منسلک دیگر گروپ سیکیورٹی اداروں اور خصوصاً پولیس پر حملوں کی منصوبہ بندی مزید پڑھیں
بھارت دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت نے عالمی قوانین پامال کرکے ثابت کیا کہ بھارت ہندوتوا اور دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ چیف آف آرمی مزید پڑھیں
کراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار 6 تاجروں کی ضمانت
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں شہر میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور تاجروں کو اکسانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے تاجر رہنما حماد پونا والا اور دیگر تاجروں کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کرتے ہوئے تاجروں کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے ان گرفتار مزید پڑھیں