لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میں نے دم کیا تو شہبازشریف گزشتہ روز گرفتاری سے بچ گئے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہبازشریف کے خلاف سنگین نوعیت کے کیسز ہیں، میں نے دم کیا تو شہباز شریف گرفتاری سے بچ گئے، ان کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلوچستان میں کورونا کے پیش نظر شہریوں کو ناک اور منہ ڈھانپنا لازمی قرار
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے بھر میں شہریوں کو ناک اور منہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبے بھر میں شہری ہر صورت ماسک کا استعمال کریں ،کسی بھی کپڑے، مفلر یا چادر سے بھی منہ ڈھانپ مزید پڑھیں
لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے، مراد علی شاہ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں ڈاکٹر قیصر سجاد، ڈاکٹر قاضی واثق، ڈاکٹر شریف مزید پڑھیں
لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے، مراد علی شاہ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں ڈاکٹر قیصر سجاد، ڈاکٹر قاضی واثق، ڈاکٹر شریف مزید پڑھیں
ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2708 ہوگئی‘ 40 جاں بحق
کراچی: ملک بھر میں کورونا کا شکار افراد کی تعداد 2708 ہوگئی ہے جن میں سے 1072 کا تعلق پنجاب سے ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردی اعداد شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 258 مریضوں مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات : پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان
شاہد خاقان کی ایم کیو ایم کو آئندہ ہونیوالے بلدیاتی انتخابات مسلم لیگ ن کیساتھ مل کر لڑنے کی پیشکش سابق وزیراعظم کی بہادرآباد آمد ‘ دونوں فریقین کے مابین ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا‘ ذرائع کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی اتحادیوں کو رام کرنے کی تمام تر کوششیں ناکام ہو مزید پڑھیں
عمران خان کی اعتزاز احسن کو پارٹی میں شمولیت کی پیشکش
برطانیہ سے ہمارا کوئی معاہدہ نہیں‘ حکومت نواز شریف کو واپس نہیں لا سکے گی‘ سینئر رہنما پیپلز پارٹی لندن سیاسی قیدیوں کی پناہ گاہ ہے‘فراری کیمپ تو لندن کا ایون فیلڈ ہاؤس ہے ‘ میڈیا سے گفتگو لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ عمران خان مزید پڑھیں
ایم کیوایم کی (ن)لیگ کو ہر ی جھنڈی ‘حکومت گرانے یا بنانے کا کوئی ارادہ نہیں‘خالد مقبول
کراچی کے مسائل بہت ہیں کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنیں گے ‘ہم سب کا مقصدملک کو جمہوری خطوط پر چلانا ہے،سربراہ ایم کیو ایم ہم حکومت کی اتحادی جماعت سے ملنے نہیں آئے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں ٗ ہمارا ایم کیو ایم کے ساتھ تین مزید پڑھیں
آمدن سے زائد اثاثے‘ 100 سے زائد ڈاکٹروں کی فہرست تیار
ایف بی آر نے نوٹس جاری کردیے‘ٹیکس نہ دینے والے ڈاکٹروں کیخلاف مرحلہ وارکارروائی نجی کلینک چلانے والے ڈاکٹرز کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی‘ذرائع ایف بی آر کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آمدن سے زائد اثاثوں والے 100 سے زائد ڈاکٹروں کی فہرست تیار کرلی اور مزید پڑھیں
کراچی میں کوروناوائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
سندھ حکومت نے تصدیق کردی‘ صوبے میں مہلک وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 ہوگئی متاثرہ شخص کی عمر 69 سال تعلق ڈسٹرکٹ شرقی سے ہے، مریض نے ایران کا سفر کیا تھا کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہرقائد میں کوروناوائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، سندھ حکومت نے تصدیق کردی۔تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے مزید پڑھیں