بجلی و گیس کی چوری میں ملوث عناصر کو سزا دی جائیگی،توانائی کے شعبے میں سنگین انتظامی و مالی مسائل ورثے میں ملے مسائل پر قابو پانے کیلئے حکومت روز اول سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، عمران خان کااجلاس سے خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عام مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت کے خاتمے کی بات کرنے والے بلاول اپنے صوبے کا حال دیکھیں، شاہ محمود
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت کے خاتمے کا بیان دینے والے بلاول بھٹو زرداری پہلے اپنے صوبے کا حال دیکھیں۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ سلامتی کونسل کےایجنڈے پر موجود ہے، کشمیر سےمتعلق ہماری خارجہ پالیسی کےنتائج برآمد ہونا مزید پڑھیں
پاکستان دنیا کو محفوظ ماحول کی فراہمی کے لیے قربانیاں دے رہا ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کو محفوظ ماحول کی فراہمی کے لیے قربانیاں دے رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مراکش کا 4 روزہ دورہ کیا جہاں انہوں نے مراکش کے وزیر دفاع مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز رپورٹ
پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد رواں سال صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ ضلع خیبر سے 4 اور نوشہرہ سے ایک کیس رپورٹ ہوا مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کے رہنما کی جانب سے اسلحہ کی نمائش؛ آئی جی سندھ کا نوٹس
کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی کی کچہری میں کھلے عام اسلحہ کی نمائش پر آئی جی سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے واقعے کی مکمل رپورٹ طلب کرلی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اوروزیراعلی سندھ کےمعاون خصوصی برائے بین الاصوبائی رابطہ نواب محمد تہمور تالپورعوامی مزید پڑھیں
اپوزیشن کے پاس کرپشن بچانے کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں، عثمان بزدار
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جماعتوں کے پاس کرپشن بچانے کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ سابق ادوار میں کرپشن کے وائرس نے پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کیا، اپوزیشن کی جماعتوں کے پاس کرپشن بچانے کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں، وزیر مزید پڑھیں
معیشت کی تباہی کی قیمت قوم اور ملک کو ادا کرنا پڑرہی ہے، شہباز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کی تباہی کی قیمت قوم اور ملک کو ادا کرنا پڑرہی ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ملک اور عوام کنگال کر دئیے گئے ہیں۔ معیشت مررہی ہے اور عمران نیازی کی بے حسی مزید پڑھیں
سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ ڈرائیور پر مقدمہ
کوٹری: سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے پر پوائنٹ بس کے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ یونیورسٹی کے شعبہ کمیونیکیشن ڈیزائن کی طالبہ اقراء شیخ کو پوائنٹ بس ڈرائیور کی جانب سے ہراساں کیے جانے اوردھمکیاں دینے کے خلاف یونیورسٹی کے انچارج ٹرانسپورٹ رحمت اللہ مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں ہی ہوتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران آٹا اور چینی بحران سے متعلق کہا کہ ملک میں ہرجگہ کارٹیل (گروہ) ہیں جو قیمتوں کو مرضی سے کنٹرول کرتے ہیں، آٹا بحران سے متعلق ابتدائی رپورٹ میں مزید پڑھیں
ترکی کا پاکستان کے ساتھ تجارت 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا اعلان
اسلام آباد: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کےساتھ تجارت کا حجم 5ارب ڈالرتک لےجانےکااعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پاک ترک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ پاکستان ہمارادوسراگھرہے،یہاں آکربہت خوشی ہوئی، اتنی اچھی میزبانی پرپاکستان کاشکرگزارہوں۔ رجب طیب اردوان نے کہا کہ پاک ترک باہمی مزید پڑھیں