سندھ : کورونا پھیلاؤ کا سبب بننے والوں پر 10لاکھ جرمانہ ہوگا

کراچی: کورونا وائرس وبا پر قابو پانے کے لیے سندھ حکومت کا غیر معمولی اقدامات کا فیصلہ، وبائی مرض کورونا کے پھیلاو کا سبب بننے والے کسی بھی فرد ادارے پر جرمانہ عائد کیاجائے گا جو دس لاکھ روپے تک ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کا سندھ وبائی امراض ایکٹ مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانی ڈاکٹرز کیلئے “یاران وطن” پروگرام متعارف

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانی ڈاکٹرز کی رضاکارانہ رجسٹریشن کیلئے ‘یاران وطن’ کے نام سے پلیٹ فارم بنا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ’یاران وطن‘ کے ذریعے بیرون ملک مقیم ڈاکٹرز بھی پاکستان کے لیے رضاکارانہ طور پر خدمات سرانجام دے سکتے ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان مزید پڑھیں

بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا افسر گرفتار

بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے والے کراچی پولیس کے افسرکو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایس آئی یو پولیس اور حساس ادارے نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کارروائی کر کے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے کام مزید پڑھیں

مساجد اور امام بارگاہوں کو ’’رول ماڈل‘‘ بنانے کیلیے انتظامات مکمل

کراچی:  کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے کراچی کی کئی مساجد اور امام بارگاہوں کو ’’رول ماڈل‘‘ بنانے کے لیے انتطامات مکمل کرلیے ہیں،شہر کی بیشتر مساجداور امام بارگاہوں کی انتظامیہ نے تمام مکاتب فکر علمائے کرام کی ہدایات کی روشنی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پر عمل در آمدکا آغاز مزید پڑھیں

کراچی سے پی ٹی آئی کے نجیب ہارون قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

 کراچی: شہر قائد سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے نجیب ہارون نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ نجیب ہارون نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اپنا استعفیٰ بھجوایا ہے جس کا عکس انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے بھی شیئر کیا ہے۔ نجیب مزید پڑھیں

ہرحال میں کورونا کو شکست دے کر زندگی معمول پر لانی ہوگی،وزیر صحت پنجاب

 لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ہمیں ہرحال میں کورونا وائرس کو شکست دے کر زندگی معمول پر لانی ہوگی۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ میو اسپتال سے کورونا سے مزید 25 مریض صحت یاب ہوگئے، اس کے علاوہ شہر کے مختلف اسپتالوں سے ابھی تک مزید پڑھیں

تنقید کرنے والے پہلے حقائق جانیں اور پھر بولیں، فردوس عاشق اعوان

 اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تنقید کرنے والے پہلے حقائق جانیں اور پھر بولیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کورونا کے خلاف لائن آف ڈیوٹی پر مامور کسی سرکاری ملازم یا ڈاکٹر کی قیمتی جان کا خدانخواستہ ضیاع ہوتا ہے مزید پڑھیں

افغانستان سے آنے والے پاکستانیوں کو قرنطینہ ریلوے بوگیوں میں رکھنے کا فیصلہ

 لاہور: وزارت ریلوے نے حکومت کو چمن اور تفتان بارڈر پر 30 قرنطینہ بنائی گئیں مسافر بوگیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے افغانستان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کو واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے، ان افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید، چیئرمین ریلوے حبیب الرحمان اور وفاقی مزید پڑھیں

ملک بھر میں رمضان المبارک میں مساجد کے لیے لائحہ عمل تشکیل

 اسلام آباد: ملک بھر میں رمضان المبارک میں مساجد کے لیے لائحہ عمل جاری کردیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی زیرصدارت علما و مشائخ کانفرنس ہوئی جس میں تمام صوبوں سے علمائے کرام نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شرکت کی، اجلاس میں رمضان المبارک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے موثر لائحہ عمل تیار مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی نوزائیدہ قیادت کے لئے ماہر استاد کی ضرورت ہے، شہبازگل

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام کے مفاد میں پیپلز پارٹی کی نوزائیدہ لیڈر شپ کے لئے ماہر استاد کی ضرورت ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں شہباز گل نے کہا کہ وفاق جہاں پورے پاکستان کے لئے طبی آلات، ٹیسٹ کٹس اور عوام کو مالی مددفراہم کررہا مزید پڑھیں