18ویں ترمیم نے سندھ کےعوام سے جینے کا حق چھین لیا، شہباز گل

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ 18ویں ترمیم نے جعلی اکاؤنٹ تو بھرے ہیں لیکن سندھ کے عوام سے جینے کا حق چھین لیا۔ اپنی ٹوئٹ میں شہباز گل نے کہا کہ ‏اندازہ تو تھا کہ سندھ کو بہت نوچا گیا ہے لیکن سندھ میں اندازوں سے کہیں زیادہ بدترین مزید پڑھیں

نیب کی اثاثہ جات کیس میں 2 گھنٹے پوچھ گچھ، شہباز شریف تسلی بخش جواب نہ دے سکے

 لاہور: نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف سے 2 گھنٹے سے زائد وقت تک پوچھ گچھ کی تاہم وہ تسلی بخش جواب نہیں دے سکے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کے روبرو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے ججز کا کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے کا عطیہ

سپریم کورٹ کے تمام ججوں نے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے کا عطیہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے ججوں نے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے کا عطیہ کردیا، چیف جسٹس گلزار احمد نے بهی کورونا ریلیف فنڈ میں رقم عطیہ کی۔ عدالت عظمٰی کے تمام 17 مزید پڑھیں

کورونا وائرس کیخلاف جنگ؛ اسلام آباد ہائی کورٹ کا ینگ اسکاؤٹس کے نام تعریفی خط     

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور دیگر ججز نے سکاؤٹس کو اپنی جیب سے کیش پرائز دینے کا اعلان کیا ہے۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی ہدایت پر صدر مملکت کے نام تعریفی خط ارسال کیا جس میں کہا گیا کہ چیف جسٹس اور دیگر ججز مزید پڑھیں

کشمیر کے اٹوٹ انگ ہونے کے بھارتی دعوے کی کوئی حیثیت نہیں، پاکستان

 اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں، اس دعوے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گلگت بلتستان سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر بھارتی تبصرے پر سینئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا، اور احتجاج کرتے ہوئے بھارتی سفارتکار مزید پڑھیں

ٹرین آپریشن 10 مئی سے جزوی بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور: وزیر اعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد چاروں صوبوں میں اپ اینڈ ڈاؤن 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے  ٹرین آپریشن 10 مئی سے جزوی بحالی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت ریلوے نے ٹرین آپریشن بحالی کے لئے پاکستان ریلوے کو مراسلہ جاری مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی: اسٹیٹ بینک نے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کی اجراء سے متعلق اسٹیٹ بینک کا بڑا فيصلہ سامنے آیا ہے جس کے تحت امسال کرارے نوٹوں کی عیدی نہیں بٹے گی اور اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال عروج پر ہے، مراد علی شاہ

 کراچی: وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال عروج پر ہے کیونکہ ہم نے 2571 ٹیسٹ کروائے جس میں سے 417 کیسز کا پتا چلا ہے جو ان ٹیسٹ کا 16.2 فیصد ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ 2571 مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کو مئی کی تںخواہیں عید سے 5 روز قبل دینے کا حکم

 اسلام آباد: وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشنز عید سے 5 روز قبل جاری کردی جائیں۔ وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے باعث  حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو مئی کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا ہے  جس کے لیے وزارت خزانہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن سے 10 لاکھ ادارے بند، 7 کروڑ افراد غربت کا شکار ہوجائیں گے، اسد عمر

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا سے زیادہ لوگ ٹریفک حادثات میں ہلاک ہوجاتے ہیں اس کے باوجود ٹریفک کو چلنے کی اجازت ہوتی ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کورونا وبا کے باعث عائد کردہ موجودہ پابندیوں کا 9مئی تک اطلاق رہے مزید پڑھیں