کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 20 ہزار 883 ہوگئی۔ سندھ میں کورونا کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6023 ٹیسٹ کیے گئے، اس طرح صوبے میں کورونا کے ایک لاکھ 49 ہزار مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ
لاہور سے آنے والا پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا مسافر طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے کا مسافر طیارہ لاہور سے کراچی آرہا تھا کہ لینڈنگ سے کچھ ہی دیر پہلے ہوائی اڈے سے متصل علاقے ماڈل ٹاؤن کی رہائشی کالونی میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ گرنے مزید پڑھیں
کوئٹہ میں کاروبار کھولنے کے عوض پولیس کی دکان داروں سے بھتہ وصولی
کوئٹہ: کوئٹہ میں لاک ڈاؤن کی آڑ میں پولیس نے دکانیں کھولنے کے عوض فی دکان 5 ہزار روپے بھتے کی وصولی شروع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کی آڑ میں بعض پولیس اہلکاروں نے بہتی گنگا میں ہاتھ دھونا شروع کردیئے۔ اہلکار نے مجسٹریٹ کے نام پر دکانیں سیل کر کے لاک ڈاؤن سے مزید پڑھیں
اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کے خلاف پرائیوٹ اسکولز کا حکم امتناع ختم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کے خلاف پرائیوٹ اسکولز کو دیا گیا حکم امتناع ختم کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق والدین کے لیے ایک اچھی سامنے آئی ہے، سندھ ہائی کورٹ نے لاک ڈاؤن کے سبب اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت سے متعلق پرائیوٹ اسکولز کو دیا گیا حکم امتناع مزید پڑھیں
بلوچستان کی زکوۃ فنڈ آڈٹ رپورٹ میں کروڑوں روپے کی خورد برد کا انکشاف
کوئٹہ: بلوچستان حکومت کی رپورٹ میں زکوۃ فنڈ آڈٹ میں کروڑوں روپے کی خورد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کورونا وائرس از خود نوٹس کیس میں بلوچستان حکومت نے پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے، بلوچستان حکومت کی رپورٹ میں زکوۃ فنڈ آڈٹ میں کروڑوں روپے کی خورد برد مزید پڑھیں
ملک میں علاقائی پروازیں جزوی بحال
ملک بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ ہونے کے باعث نافذالعمل لاک ڈاؤن کی وجہ سے قریباً ڈیڑھ ماہ بعد فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن اور نجی ایئرلائنز نے مخصوص شہروں کے لیے فضائی آپریشن بحال کردیا ہے، پی آئی اے کی مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی منگلا شرما کورونا وائرس کا شکار
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رکن سندھ اسمبلی منگلا شرما اور ان کے شوہر کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے منگلا شرما کا کہنا ہے کہ ان میں کورونا کی کوئی واضح علامات نہیں ہیں۔ حالیہ دنوں میں شہر سے باہر سفر کرنے پر کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت مزید پڑھیں
سندھ: سرکاری گوداموں سے 5 ارب 35کروڑ زائد کی گندم غائب
کراچی: سندھ کے کئی شہروں میں سرکاری گوداموں سے منتقلی کے دوران 5 ارب 35 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی نیب سکھر کی جا نب سے سرکاری گودامو ں سے گندم کے غائب ہونے کی رپورٹ جاری مزید پڑھیں
نیب کی شہباز شریف سے پوچھ گچھ
لاہور: نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف سے 2 گھنٹے سے زائد وقت تک پوچھ گچھ کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کے روبرو پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں
آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی. وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں ملک بھر سے پی ٹی آئی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، صوبائی وزرائے اعلی سمیت مزید پڑھیں