لاہور / کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کی انسپکشن رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 8303 کو حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ایئر سائیڈ نے رن وے کی انسپکشن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لینڈنگ گیئر میں خرابی کی بات درست نہیں، ارشد ملک
کراچی: پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ تکنیکی طور پر مکمل فٹ تھا اور اس حال ہی میں انسپکشن ہوئی تھی، جہاز کے لینڈنگ گئیر میں خرابی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، حادثے کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کی عید کا چاند آج نظر آنے کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شوال کا چاند آج 29 رمضان المبارک کو نظر آنے کے معمولی امکانات موجود ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج 29 رمضان المبارک بروز ہفتہ کو ملک کے اکثر و بیشتر علاقوں میں مطلع صاف مزید پڑھیں
پی آئی اےکا جاں بحق افراد کی تدفین کیلئے فی کس 10 لاکھ دینے کا اعلان
قومی ائیرلائن پی آئی اے نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق طیارے میں شہید ہونے والوں کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے کرنے مزید پڑھیں
پاکستان میں عید الفطر اتوار کو منائی جائے گی، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اتوار کو عید الفطر منائی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی تہوار سے متعلق چاند ہمیشہ تنازع بنا رہتا ہے جبکہ مذہبی مزید پڑھیں
پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ، 96 افراد جاں بحق
کراچی: لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا مسافر بردار طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا، جہاز میں 91 مسافر اور عملے کے 7 افراد سوار تھے جن میں سے 96 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی جب کہ دو افراد زندہ بچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی مزید پڑھیں
طیارہ مکمل فٹ تھا لینڈنگ گیئر میں خرابی کی بات درست نہیں، ایئرمارشل ارشد ملک
کراچی: پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ تکنیکی طور پر مکمل فٹ تھا اور اس حال ہی میں انسپکشن ہوئی تھی، جہاز کے لینڈنگ گئیر میں خرابی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، حادثے کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی ٹیم بلائی جائے گی۔ پی مزید پڑھیں
طیارہ حادثہ؛ ایئر کرافٹ کا کوئیک ایکسیز ریکارڈر مل گیا
کراچی: کراچی میں تباہ ہونے والے پی آئی اے کے ایئر کرافٹ کا کوئیک ایکسیز ریکارڈر مل گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے کے تباہ ہونے والے طیارہ حادثہ کی تحقیقات شروع کردی گئیں اور سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ اور ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ یہ پڑھیں: پی آئی اے مزید پڑھیں
عید الفطرکا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
کراچی: شوال 1441 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں میٹ کمپلیکس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی چیئرمین مُفتی منیب الرحمان کریں گے۔ چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ ملک مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات شروع
اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایات پرتحقیقاتی ٹیم نے کراچی میں تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق ٹیم نے باقاعدہ طور پر تحقیقات کا آغاز کردیا اور ایک ماہ میں اپنی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔ تحقیقاتی ٹیم نے جہاز کی لاگ بک، بلیک باکس اور کوئیک مزید پڑھیں