اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لاک ڈاوَن کھولنے سے پہلے حکمت عملی ہوتی تو متاثرین کی تعداد میں اضافہ نہ ہوتا۔ شہباز شریف نے ملک میں کورونا سے متاثرین اور اموات کی شرح میں اضافے پر اظہار افسوس کے ہوئے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تدفین کے لئے 10 لاکھ روپے فی کس لواحقین تک پہنچائے جارہے ہیں، ترجمان پی آئی اے
کراچی: ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا عملہ اوررضاکار لواحقین کی خدمت کیلئے 24 گھنٹے ایمرجنسی ریسپانس سینٹر میں مصروف عمل ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متاثرہ خاندانوں سے پی آئی اے انتظامیہ مسلسل رابطے میں ہے، پی آئی اے کا عملہ اوررضاکارلواحقین مزید پڑھیں
پتوکی میں گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
پتوکی: لنڈا پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پتوکی میں گاڑی لنڈا ریلوے پھاٹک عبور کررہی تھی کہ ٹرین کی زد میں آگئی، تصادم کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 2 خواتین سمیت چاروں افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق مزید پڑھیں
دنیا وزیراعظم کی کورونا سے متعلق حکمت عملی کو اپنا رہی ہے، شہباز گل
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا سے متعلق جس حکمت عملی کی بات شروع سے کر رہے تھے دنیا آج اسے اپنا رہی ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے کورونا کی صورت حال پر تشویش سے متعلق بیان کے رد عمل میں شہباز گل نے مزید پڑھیں
عید سیزن کے دوران گزشتہ سال کی نسبت کاروبار میں 86 فیصد کمی
کراچی: شہر قائد میں رواں عید سیزن کے دوران گزشتہ سال کی نسبت کاروبار میں تقریبا 86 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن نے ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی کے چھوٹے تاجروں کے عید سیزن کو بھی بری طرح متاثر کیا۔ عید سیزن میں تجارتی مراکز صرف 10 مزید پڑھیں
بھارت میں پھنسے مزید 179 پاکستانی 27 مئی کو واہگہ کے راستے واپس پہنچیں گے
لاہور: کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارت میں پھنسے 179 پاکستانیوں 27 مئی کو واہگہ کے راستے واپس پہنچیں گے۔ کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے پاکستان اور بھارت نے مارچ کے وسط میں واہگہ اٹاری بارڈر کو مکمل طور پر بند کردیا تھا، جس کی وجہ سے دونوں مزید پڑھیں
سندھ میں کورونا وائرس کے باعث مزید 5 افراد جاں بحق
کراچی: سندھ میں کورونا وائرس کے باعث مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد صوبے میں اس وبا سے لقمہ اجل بننے والے 374 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا کی صورت حال کے حوالے سے اپنے وڈیو پیغام میں مراد علی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر مزید پڑھیں
نہال ہاشمی بھی کورونا وائرس کا شکار
کراچی: ن لیگی رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ترجمان لیگی رہنما کے مطابق سینیٹر نہال ہاشمی اپنے گھر میں قرنطینہ میں ہیں اور وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، انہوں نے عوام سے اپنے لئے دعاؤں کی درخواست ہے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کا شکار افراد کی تعداد 56 ہزار مزید پڑھیں
پی آئی اے طیارہ حادثہ؛ ڈیوٹی پر موجود ایئرٹریفک کنٹرولر بھی شامل تفتیش
کراچی: تحقیقاتی ٹیم نے پی آئی اے طیارہ حادثے میں ڈیوٹی پر موجود ایئرٹریفک کنٹرولر کو بھی شامل تفتیش کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے پی آئی اے طیارہ حادثے میں ڈیوٹی پر موجود ایئرٹریفک کنٹرولر کو بھی شامل تفتیش کرلیا ہے، دوران پرواز اپروچ کے وقت ایئر ٹریفک کنٹرولر کو ہوابازی کے بین مزید پڑھیں
کورونا وائرس؛ عوام نے احتیاط نہ کی تو بہت بڑاسانحہ پیداہوسکتا ہے،ظفرمرزا
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ اگر ہم نےاحتیاطی تدابیراختیار نہ کیں اور ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا توبہت بڑاسانحہ پیدہوسکتاہے۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ عید پر لاک ڈاؤن میں نرمی مزید پڑھیں