اسلام آباد؛ وی آئی پی رُوٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار

راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت میں ایکسپریس ہائی وے کے وی آئی پی رُوٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی ڈھوک کالا خان پل کے قریب کی گئی، جہاں ٹریفک پولیس کی وردی میں ملبوس ایک خاتون اے ایس آئی بیٹھی ہوئی تھی اور خاتون اے ایس مزید پڑھیں

آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کیس میں حاضری سے استثنا کی درخواست عدالت نے منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس  کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 30 اپریل کو ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی حکومت نے پنشنرز کو بھی اسی روز پنشن کی ادائیگی کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ یہ فیصلہ یکم مئی سے لے کر 3 مئی تک تعطیلات کے باعث مزید پڑھیں

مراد سعید کی نشست پر 23 اپریل کو ہونے والا سینیٹ کا ضمنی انتخاب معطل

الیکشن کمیشن نے 23 اپریل کو ہونے والے کے پی سینیٹ ضمنی انتخاب کو معطل کردیا۔ خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ مراد سعید سینیٹ الیکشن میں منتخب ہوئے لیکن مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم دے دیا۔ ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کے لیے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت  ایک اعلیٰ سطحکا  اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کیے مزید پڑھیں

پاکستان فری لانسر ایسوسی ایشن کا حکومت اور انٹرنیٹ کمپنیوں سے تیز رفتار انٹرنیٹ فراہمی کا مطالبہ

کراچی: پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن (پیفلا) نے حکومت اور انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں سے بلا تعطل، تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے تاکہ ڈیجیٹل معیشت بالخصوص فری لانسنگ سے وابستہ افراد کو کام کرنے میں سہولت دستیاب ہو۔ پیفلا کے چیئرمین ابراہیم امین نے کہا مزید پڑھیں

کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان، بارش کہاں ہوگی؟

کراچی: شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران موسم نسبتاً گرم رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں گرمی، نمی بڑھنے سے شدت زیادہ محسوس ہونے کا امکان مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کا نئے ممبران کو الاٹ کیے گئے پلاٹس کی جگہ کا دورہ

کراچی پریس کلب کے سیکریٹری اسلم خان کی سربراہی میں گورننگ باڈی کے ارکان اور سابق صدر سعید سربازی نے پیر کو لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تحت دیہہ مندرہ میں نئے ممبران کو الاٹ کیے گئے پلاٹس کی جگہ کا دورہ کیا۔ دورے کے بعد وفد نے ایل ڈی اے حکام سے ملاقات کی، جہاں مزید پڑھیں

ایف زیڈ ای کو پاکستان کی فضائی دیکھ بھال کی کمپنی میں حصص کے حصول کی منظوری مل گئی

اسلام آباد: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی میسرز انٹرنیشنل بزنس کمپنی (ایف زیڈ ای) کو پاکستان کی فضائی دیکھ بھال کی کمپنی میسرز ناردرن ٹیکنک (پرائیویٹ) لمیٹڈ میں حصص کے حصول کی منظوری دے دی ہے جس سے ملک کے ہوا بازی کے شعبے میں براہِ راست مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا بڑا فیصلہ، گندم فروخت کی حد ختم کر دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے گندم فروخت کی حد ختم کر دی جبکہ گندم خریداری مہم تیز کرنے کی ہدایت بھی دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت گندم کی خریداری کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزراء، شرجیل میمن، مخدوم محبوب الزمان، مزید پڑھیں