اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایران امریکا جنگ بندی سے متعلق امن مذاکرات کے پیش نظر ہر قسم کی پرائیویٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ تاحکمِ ثانی معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی حفاظتی انتظامات مکمل کر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کھڑی گاڑیوں کے شیشے توڑ کر قیمتی اشیا چرانے والا ملزم سیف سٹی کیمروں کی مدد سے گرفتار
لاہور: کھڑی گاڑیوں کے شیشے توڑ کر قیمتی اشیا چوری کرنے والے ملزم کو سیف سٹی کیمروں کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم مختلف علاقوں میں شہریوں کی گاڑیوں کو نشانہ بنا کر قیمتی سامان لے کر فرار ہو جاتا تھا، جو ماڈل ٹاؤن، شادمان، مین بلیوارڈ اور ایم ایم مزید پڑھیں
نقیب اللہ قتل کیس؛ جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر اور دیگر کو بطور گواہ پیش کرنے کی درخواست منظور
کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر اور دیگر کو بطور گواہ پیش کرنے کی درخواست عدالت نے منظور کرلی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوشن کی جانب سے جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر اور دیگر کو بطور گواہان پیش کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا مزید پڑھیں
دہشتگردوں کی معاونت کیلیے سونا اسمگلنگ کیس میں دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم
پشاور: عدالت نے دہشت گردوں کی معاونت کے لیے سونا اسمگلنگ کیس میں دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی پشاور کی خصوصی عدالت کی جج فرید خان علیزئی نے مبینہ طور پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کے لیے افغانستان کو بھاری مقدار میں سونا اسمگل کرنے کے مقدمے مزید پڑھیں
پشاور میں بجلی صارفین کے لیے سہولت؛ ایمرجنسی پرمٹ ورکس روک دیے گئے
پشاور: پیسکو چیف اختر حمید خان نے صارفین کی سہولت کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ایمرجنسی پرمٹ ورکس کو فی الحال روک دیا۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد بجلی صارفین کو درپیش مشکلات میں کمی لانا ہے۔ اس حوالے سے حکام نے مزید بتایا کہ ایمرجنسی پرمٹس کے دوران ضروری کام کے مزید پڑھیں
بچوں میں ایڈز کے تیزی سے بڑھتے کیسز؛ شعبہ صحت کی سنگین غفلت،اہم انکشافات
اسلام آباد: ملک میں بچوں کے حوالے سے ایڈز کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز میں شعبہ صحت کی سنگین غفلت کا انکشاف ہوا ہے۔ ایڈز کے بڑھتے کیسز کے تناظر میں سابق وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک میں صورتحال کو تشویشناک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
غیرملکی سرمایہ کاروں کی دلچپسی میں اضافہ، 3 ماہ کے دوران 220 کمپنیوں کی رجسٹریشن
پاکستان کے کارپوریٹ سیکٹر میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اس سال جنوری سے مارچ کے دوران سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رجسٹرڈ ہونے والی 220 کمپنیاں غیر ملکی ڈائریکٹرز نے رجسٹر کراوئیں، جن کا مجموعی ادا شدہ سرمایہ 657 ملین مزید پڑھیں
لاہور؛ بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں تقریب، پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے
لاہور میں بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں کلچرل نائٹ کا اہمتام کیا گیا جہاں بیرون ملک سے آئے مہمانوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور تقریب پاکستان زنددہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔ لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ کے حضوری باغ میں سکھ مزید پڑھیں
فیلڈ مارشل کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کے ہمراہ ایران کا دورہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ (این ڈی ایم اے) ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے نے اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے ممکنہ موسمی صورتحال اور ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برف باری کا الرٹ جاری کر مزید پڑھیں