فیڈرل پبلک کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) 2025 کے لیے نئی اسامیوں کا اعلان کردیا ہے، جس میں اوپن میرٹ، صوبائی، خواتین اور اقلیتی کوٹہ شامل ہے اور مذکورہ تعیناتیاں پولیس، فارن سروس، آفس مینیجمنٹ سمیت دیگر شعبوں میں ہوں گی۔ ایف پی ایس سی کی جانب سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خلیج میں امن کیلئے حکومتی سفارتکاری قابل تحسین مگر عوامی مسائل سنگین چیلنج ہیں، حافظ نعیم الرحمان
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خلیج میں قیام امن کے لیے حکومتی سفارت کاری قابل تحسین ہے تاہم ان کوششوں میں قومی مفادات کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے جبکہ ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور تعلیمی و سماجی مسائل عوام کے لیے سنگین چیلنج بن چکے ہیں۔ مزید پڑھیں
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست سی پی پی اے کی جانب سے نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ یہ اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں
سعودیہ نے پاکستان میں رکھے 3 ارب ڈالر رول اوور کردیے، معاہدے پر دستخط
سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کردیے ہیں، جس کے لیے اسٹیٹ بینک اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا اور دستخط بھی ہوگئے ہیں۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں ایک اہم مالی معاہدے پر مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا فوتی کوٹہ بحال کرنے فیصلہ
کراچی: سندھ کابینہ کی مشاورت کے بعد وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے فوتی کوٹہ بحال کرنے فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ نے پالیسی فیصلوں کے ایک سلسلے کی منظوری دے دی۔ منظوری میں متوفی کوٹہ کی بحالی، وسائل کے اجتماعی استعمال کے ذریعے کسانوں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
لاہور: پنجاب میں فری ٹرانسپورٹ پروگرام کے تحت بسوں کے 3560 ٹرپ کے پیش نظر وزیراعلیٰ مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں آگاہ کیا گیا کہ فری ٹرانسپورٹ کے تحت 21 روٹس پر اب تک مزید پڑھیں
پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
راولپنڈی: پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناح XIII‘‘کامیابی کے ساتھ ترکیہ میں مکمل ہو گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس مشق میں انسداد دہشت گردی آپریشنز پر خصوصی توجہ دی گئی۔ اس مشق میں پاک فوج کے دستوں نے اپنے ترک ہم منصبوں مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ مدرسے کے معلم کی 13 سالہ طالبعلم سے مبینہ زیادتی ، مقدمہ درج
راولپنڈی کے تھانہ گنجنمڈی کے علاقے میں مدرسے کے معلم نے 13 سالہ طالب علم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، معلم کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے لیے چھاپوں کا آغاز کر دیا۔ پولیس کے مطابق مدعی مقدمہ نے بتایا کہ13 سالہ بیٹا ناولٹی سینما کے قریب مدرسے میں زیر مزید پڑھیں
اینکر جمیل فاروقی کی اہلیہ عدالتی حکم پر بازیاب، شوہر پر تشدد کا الزام
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے حکم پر اینکر جمیل فاروقی کی اہلیہ عائشہ مسرت کو بازیاب کرا دیا گیا جبکہ انہوں نے اپنے شوہر پر حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کا الزام عائد کیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج عرفان اکرم کی جانب سے جانب سے جاری احکامات پر اینکر جیمل مزید پڑھیں
آزاد کشمیر؛ حساس تنصیبات کی تصاویر، ویڈیوز بنانے والا را کا مبینہ ایجنٹ گرفتار
آزاد کشمیر پولیس نے حساس تنصیبات کی تصاویر اور ویڈیوز ریکارڈ کرنے والے مبینہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔ آئی جی پولیس آزاد کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے بتایا کہ راولاکوٹ پولیس نے مبینہ طور پر را کے لیے کام کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا جو مزید پڑھیں