کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی جب کہ چاندی کے نرخوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 46 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 776 ڈالر فی اونس کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عمران خان فارن فنڈنگ کیس میں مرکزی ملزم قرار، 57 صفحات کا چالان تیار
اسلام آباد: عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس میں مرکزی ملزم قرار دیتے ہوئے 57 صفحات پر مشتمل چالان تیار کرلیا گیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے مزید پڑھیں
سندھ میں جدید پبلک ٹرانسپورٹ کیلیے بڑے فیصلے، نئی بسیں اور روٹس شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں جدید پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے بڑے فیصلے کیے ہیں، جن میں نئی بسیں اور روٹس بھی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اعلیٰ سطح کا اجلاس سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں شہریوں کو بہتر سفری مزید پڑھیں
سابق صدر و اہلخانہ کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا کیس: عدالت کا انکوائری مکمل نہ ہونے پر اظہار برہمی
سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی اور اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے سے متعلق کیس میں سابق صدر کیخلاف تاحال انکوائری مکمل نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ کونسی ٹرانزیکشن پکڑی ہے اور کیا شواہد حاصل کیے ہیں؟ قانون کے مطابق جب مزید پڑھیں
پاکستان ریلویز میں ٹرینوں کے حادثات معمول بن گئے، انفرا اسٹرکچر کو کروڑوں کا نقصان
لاہور: ریل گاڑیوں سے سفر کرنے والے لاکھوں مسافروں کی جان اور مال سب اللہ تعالیٰ کے حوالے کیونکہ پاکستان ریلویز کی مسافر ریل گاڑیاں ہوں یا مال بردار، پہلے سے کھڑی ریل گاڑی سے ٹکرانے یا چلتی ریل گاڑیوں کا اچانک پٹڑیوں سے اتر کر حادثات کا شکار ہونا ایک معمول بن چکا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد میں تاجر عامر اعوان کے قتل کیس میں اہم پیشرفت
اسلام آباد: اسلام آباد میں تاجر عامر اعوان کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی، جہاں پولیس نے مقدمہ میں دہشت گردی کی دفعات کا بھی اضافہ کر دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پولیس نے ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے پیش کیا۔ عدالت نے ملزمان کا 9، 9 دن کا مزید پڑھیں
’’کراچی میں رہنا ایسا ہے جیسے پیرس میں رہنا‘‘، شرمیلا فاروقی
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کراچی سے متعلق ایک ایسا دلچسپ تبصرہ کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرلی۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران شرمیلا نے شہرِ قائد کا موازنہ براہِ راست پیرس سے کر ڈالا، جس پر محفل میں موجود افراد بھی مسکرا اٹھے۔ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گندم کے کاشتکاروں کو باردانہ مفت دینے کا اعلان
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گندم کے کاشتکاروں کو 6 ارب روپے کا باردانہ مفت دینے کا اعلان کر دیا۔ مریم نواز شریف نے کاشتکار سے 3500 فی من گندم فوری شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔ فیصلے کے تحت رجسٹرڈ کاشتکاروں کو پرچیز سینٹر سے فی ایکڑ 10 بوری باردانہ دیا جائے مزید پڑھیں
پشاور؛ سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب دو دہشتگرد ہلاک
پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پشاور ریجن نے مصدقہ اطلاع کی بنیاد پر فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی اور فائرنگ کے تبادلے کے دوران مطلوب دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق مصدقہ اطلاع ملی تھی کہ ریگی ناردرن بائی پاس کے قریب فتنہ الخوارج مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین پر غیرملکی شہریوں سے شادی پر پابندی عائد کردی
خیبر پختونخوا کی حکومت نے سول سرونٹ رولز میں تبدیلی کرتے ہوئے سرکاری ملازمین پر غیر ملکی شہریوں سے شادی کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ اسٹیبلشمنٹ نے سول سرونٹ رولز میں تبدیلی کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ سرکاری ملازمین نئے قانون کے تحت غیرملکی مزید پڑھیں